Kaghan Valley Ghost Schools گھوسٹ سکولز

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
20121129%20Ghost%20School.jpg
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


ہمارے ہاں ، ایسی کھلے عام کرپشن ، اس بات کا ثبوت ہے کہ ، سیاسی و مذہبی جماعتیں مکمل ناکام ہیں ، جو کی کی سالوں تک ان کے اطراف میں یہ کچھ ہوتا رہتا ہے ،
مگر انہیں خبر تک نہیں



ہر علاقے میں یہ جماعتیں اور کارکنان اگر اپنا فعال کردار ادا کریں تو ، بہت سی خرابیوں کا سدباب ہو سکتا ہے