۔ پی آئ اے پاکستان ایئرلائن تھی نواز شریف کے دوستوں کی زاتی جاگیر بن چکی ہے۔ اس حادثے نے نواز شریف کی پریمئر سروس کے ڈھونگ کا پول کھول دیا ہے ۔ سری لنکا سے ویٹ لیز پر جہاز لے کر لوگوں کو الو بنا رہا تھا جس میں کروڑوں کا نقصان الگ ہوا اور اپنے طیاروں کا حال یہ ہے کہ لوکل سفر کیلئے بھی خطرناک ہوچکے ہیں ۔ فٹے منہ نواز شریف اینڈ غلام پٹواریو.