ہو سکتا ہے عثمانی کی بیوی ن لیگ میں شامل رہی ہو ،،اور عثمانی ساب زن مرید بھی ہوں ، ایسے میں کیسے انصاف کر پائیں گے ،،ماضی قریب میں غیر متنازعہ جج صاحبان پہ مشتمل جوڈیشنل کمشن نے دھاندلی پہ جو تحقیقات کی تھیں اس کے بعد جو کچھ معزز جج صاحبان کے ساتھ ہوا اس کے بعد تو یہی ہو سکتا ہے کہ کسی اور سیارے سے کوئی مخلوق لائی جائے جو خان صاحب اور انکے چیلوں کو مطمئین کر سکیں۔۔۔