Justice Usmani (Head of Panama Commission) says NRO was justified and courts should not give HARD DE

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Blast from Past :
Justice Usmani says Courts should not give such decision that may NOT be implemented (clap)
He also says Supreme Court verdict about NRO was justified. =D


 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
​Bharva aur Noora Judge haraam khori ko defend kartay huway ,,dirty sperm
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
مجھے تو کوئی بھی جج منصف نہیں لگتا

یہ سب اپنے فائدے کے لئے اپنی قوم کے ساتھ مذاق کرتے ہیں

مشرف جو ملک کے سب سے بڑا مجرم تھا اسکو چھوڑ دیا

اور آیان علی کو پکڑ کر رکھا ہے

یہ سب نوکر ہیں ملزم ہیں

ان ججز سے ہزاروں گناہ اچھے انڈیا کے ججز ہیں

مجھے اس ججز سے کوئی خیر کے امید نہیں

وکلیل نہیں جج کر لو
 

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
یار اس ملک میں ایسا کب ہو سکتا ہے کہ ایک کمیشن ایک وزیر اغظم . آرمی چیف یا کسی اور بڑے کے خلاف فیصلہ دیں


پانامہ کمیشن کا بھی یہی انجام ہو گا
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
خان صاحب ویلکم بیک ۔ نجانے آپ پر کیوں بین لگا تھا مگر آپ کی کمی کو محسوس کیا۔

یہ بھی نظریہ ضرورت والے انکل ہی ہیں ۔ انشا اللہ میاں صاحب کو مایوس نہیں کریں گے الٹا پاکستانی عوام کو جرمانہ کریں گے کہ آپ کے وزیرہضم کا خاندان اتنی معاشی کسمپرسی میں ہے اور عوام نے ان کا خیال نہیں رکھا ۔اسی لیے بچارے بیمار پڑ گئے۔
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
خان صاحب ویلکم بیک ۔ نجانے آپ پر کیوں بین لگا تھا مگر آپ کی کمی کو محسوس کیا۔


شکریہ بھائی
سیاست . پی کے والوں نے سائبر بل سینیٹ سے پاس ہونے سے پہلے ہی اس فورم پر امپلمنٹ کر دیا ہے
ایک تھریڈ پر سہراب سائیکل نے لکھا کہ وہ بھٹو اور ممتاز قادری دونوں کو سپورٹ کرتا ہے

میں نے اسے کہا کہ یہ کیسا کراس بریڈ ہے ، کیونکہ بھٹو اور قادری دو الگ الگ سوچوں کا نام ہے
تھریڈ پر موجود اکثر دوسرے لوگوں نے بھی میری اس بات کی تائید کی
اس بات پر سہراب سائیکل کے کسی چیلے نے مجھے قوٹ کر کے انتہائی بے ہودہ گالی دے دی
میں نے اسے کوئی جواب نہیں دیا ، تھوڑی دائر بعد فائزہ بی بی کے ہاتھوں وہ بندہ بین ہو گیا اور اس کا کمنٹ بھی ڈیلیٹ

مگر شاید اس فورم پر اصول سے زیادہ جگاڑ چلتا ہے
ادھے گھنٹے بعد فائزہ بی بی نے واپس آ کر مجھے بھی تین دن کے لیے بین کر دیا اور میرا کمنٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا
یعنی اس فورم پر قادری کی حمایت کرنا جسٹی فائڈ ہے ، مگر اس کو غلط کہنا نہیں

مزے کی بات یہ ہے کہ بین تو کیا گیا ، مگر شاید بین کرنے والوں کو پتا ہی نہیں تھا کہ وہ کیوں مجھے بین کر رہے ہیں
کیونکہ یہ ''فرمائشی بین'' جو تھا :P
246s5ko.png


اس فورم کے ایک بھائی صاھب نے پتا نہیں کیسے مجھے ٹویٹر پر ڈھونڈھ نکالا اور کہا کہ اپ کہیں تو میں ایک ''بین ہٹاؤ'' تھریڈ کھولتا ہوں اپ کے لیے ، کیونکہ میں بھی اس تھریڈ پر موجود تھا ، اور اپ کو بلاوجہ بین کیا گیا ، میں نے اس بھائی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ رہنے دیں تھریڈ کو ، چلیں کچھ لوگوں کو ایسے ہی تشفی ہو جائیے گی ،

یہ تھی میرے بین کی کہانی ، میری اپنی زبانی
:)

 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Supreme court ne NRO per kiya judgement diya tah? Apparently he is saying that "Dunya main aesa kahan huwa hai, k choro ko Amnesty di jae", which seems right to me..
 

Jeerablade

Voter (50+ posts)
Judges k bary mein jo Habib Jalib ne kaha tha woh kitna theek tha........

Yeh Munsif bhi tu Qaidi hain, Humen Insaaf kya den gay
Inn k Maathay per likha hai, jo insaaf humen yeh den gay