Justice System in Pakistan

abuu Gan

Citizen
what does chief justic had done in four years apart from chasing zoordari, he broke all the promises that he would bring reforms in lowest juidicry, he could at least instruct a lowest judicry to complete the pending case and finish it off still thousand of cases murder,rape roberry are pending and if you go to court Lawers are on strike or they don't bother come on hearing judge have no option to give another date some time judge are not availabe seems to me lawers are the army of chief justic he does tale so moto action when lawer hits policeman or civilan? now we all think pervaiz mushraf took the right decision to remove him.

law_20scales_n8bu.jpg
 
Last edited by a moderator:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

جب حکومت ، قانون نافظ کرنے والے ادارے ، طاقتور طبقات ، وکلا ، سب ہی اس کرپٹ عدالتی نظام ، کے محافظ ہوں ، ان سب کا مفاد ، اسس نظام کے مزید چلنے میں ہو ، تو ، صرف چیف جسٹس ، پر ہی یہ سارا بوجھ لادنا کہ ، ووہی سارا گند صاف کرے گا ، یہ ایک غلط توقع ہے ، ایک چیف جسٹس کے سامنے ، 99 افراد و ادارے ہیں ، جو قدم قدم پر ، رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں ، یہ بھی افتخار چوہدری کی عظمت ور ہمت ہے کہ ، تمام تر ، بیہودگی ، کردار کشی ، اور سازشوں کے باوجود ، ابھی بھی ، مزاحمت کی ایک عظیم ، جنگ لڑ رہے ہیں ،

اسلام آباد سے ، انجم عقیل نامی رکن اسمبلی نے ، دھونس ، بدمعاشی ، اور طاقت کے بل بوتے پر ، پولیس سٹیشن سے ، پر حملہ کرا کے ، راہ فرار اختیار کی ، مگر عدالت میں ، تمام کے تمام (11) پولیس والوں نے ، انتہائی معصومیت سے ، انجم عقیل کو ، پہچننے سے انکار کر دیا ، یہ وہ اسلام آباد پولیس ہے ، جو رحمان ملک کے ماتحت ہے ، اور وفادار مسلم لیگ کے رکن پارلیمنٹ سے ہے ،

مقصد یہی تھا کہ ، انجم عقیل کو ، پولیس کی معاونت سے ، رہا کرواؤ ، اور بعد میں ، عدلیہ ، پر الزام لگاؤ ، کہ ، عدلیہ ، کرپٹ ہے ، کیسی سازش اور مکاری ہے ،