Justice (R) Wajih ud din & Hamid Khan meet Imran Khan in Banni Gaala

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Why ????just Bcoz they exposed pti and IK hypocricy and lies????[/QUOTE
PTI need to get rid of these PLANTED PEOPLE .. Inshallah along with other Lotas these two must go.. I am honestly thankful to ANY ONE who EXPOSES lies..
OUR KHAN DINT LIE ..Don't Play blame game , you know that KHAN is not like your Noora ,Shobaz ,Zardari ,Diesel ,Asfandayar or anyother Dakoo .Be A man and speak the truth .Khan wont send OUR national money into swiss bank ..
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Ab to bohot der ho gayi...both have exposed pti and IK pretty bad...


پٹوارنوں اور نوریوں کو تو یہ باتیں عجیب لگیں گی وہاں تو رائونڈ محل سے جو حکم جاری ہو جاۓ وہی پٹواریوں کا قانون ہوتا ہے، نہیں مانا تو دیہاڑی اور قیمے والے نان کی چھٹی
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
No need to sack anyone.
Justice Wajih had noble intentions, though his method was incorrect. Its good to discuss it with him, as he is a valuable asset.
Hamid Khan, not too sure about. He seems to be in it for personal glory.

I can see Muqadas' alter ego, mehrushka is back as well. deewanay 2.
 

PTMLN

Politcal Worker (100+ posts)
Khan meets Justice Wajeeh Uddin

اسلام آباد(اردو ویوز۔۔۔۔۔۔31جولائی 2015) جسٹس وجیہہ الدین نے عمران خان سے ملاقات کے بعد بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی ملاقات میں پارٹی معاملات پر مثبت بات چیت کی گئی. تاہم ابھی مزید بات چیت کی ضرورت ہے. ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ پارٹی میں بعض عہدوں کے لیے براہ راست الیکشن ہونے چاہئیں. انہوں نے بتایا کہ اگلی ملاقات 2 اگست کو ہو گی. کسی سے تعلقات خراب نہیں تھے. عمران خان سے ملاقات میں بہت سے معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے.ملاقات میں پارٹی الیکشن سے متعلق بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا. انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر اور طاقتیں چاہتی ہیں کہ پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا جائے اور اندرونی طور پر کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کو بتا دوں کہ پارٹی ایک نظریہ کو لے کر چل رہی ہے. ہم پارٹی رہنماؤں کے نظریے کے عکاس ہیں اور نظریاتی رہنماؤں کے ساتھ ہیں. ہم پارٹی کو اندرونی طور پر مزید موثر اور منظم کریں گے. انہوں نے مزید کہا کہ ہم پارٹی میں اصلاحات کے متحمل ہیں. جسٹس وجیہہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں جہانگیر ترین سے متعلق رپورٹ پر اب بھی قائم ہوں جہانگیر ترین کی پارٹی رکنیت ختم ہو جانی چاہئیے. کیونکہ ہم نے شواہد کے مطابق فیصلے دئے ہیں. پی ٹی آءی رہنما حامد خان کا کہنا تھا کہ ہم سے کوئی مشورہ نہیں کیا گیا بلکہ اس کے برعکس قانونی مہارت نہ رکھنے والوں سے مشاورت کی گئی اور ان لوگوں سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا جو قانونی طور پر اتنے تعلیم یافتہ نہیں تھے. انہوں نے کہا کہ پارٹی میں قانونی رہنماؤں کو اہمیت دی جانی چاہئیے اور مشاورت کے لیے انہی سے رابطہ بھی کیا جانا چاہئیے.