Justice Khosa Takes Back His Observations On Article 62/63

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
alternate link


??? ???? ???? ????? ???? ???? ??? ???? ????? ???? ??? ???? ????? ????? ????? ?????? 62?63 ?? ?? ???? ?? ??? ???? ???????? ??? ?? ???? ????? ..??? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ??????? ???? ???? ???? .?? ????? ????? ?? ????? ?? ?????? ??? ????? ??? .

 
Last edited by a moderator:

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: الفاظ واپس لیتےہیں،ہمیں ندامت ہے

کبھی نہیں ہوا کسی جج نے اپنی آبزرویشن واپس لی ہوں اور اپنے ریمارکس پر ندامت کا اظہار کیا ہو
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الفاظ واپس لیتےہیں،ہمیں ندامت ہے

دوسرے جج کو چاہیے تھا کہ وہ بھی اخلاقی ہمت کرتا اور اپنے پکوڑے واپس لے لیتا
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: الفاظ واپس لیتےہیں،ہمیں ندامت ہے

شریفوں کے حق میں فیصلے پر مرنے کے قریب معافیاں مانگیں گے
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الفاظ واپس لیتےہیں،ہمیں ندامت ہے

article62 and 63 are non-sense and zia kee baqiyaat. they should be removed.
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: الفاظ واپس لیتےہیں،ہمیں ندامت ہے

Bajway nay call ki thee kia????

بھائی اللّه کے بعد عوام سے بڑی کوئی طاقت نہیں .میں نے کل ہی کہا تھا ججز کے ریمارکس حتمی نہیں ہوتے
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کوئی نہیں بچے گا تو آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ بنایا کس لئے ہے ؟ اسکا کو مزار ہی بنا دو تاکہ قوم سائیں باسٹھ تریسٹھ کا میلہ لگا کر دھمال ہی ڈال لیا کرے
 

patriot

Minister (2k+ posts)
اچھا حل نکالا ہے ۔ جس قانون پر عمل نہیں کرا سکتے اُس کو ختم کر دو ۔ صرف اس لیئے کہ اس کی زد میں ہمارے پیارے نمائندگان آتے ہیں ۔
 

meshy

Councller (250+ posts)
Social media per iss ne dekh liya hoga logon k reactions... Kal kuch ziyada he ***** hoe gaye thay Yeh judges..
I think our observations on social media actually makes some impact... We must continue giving our observations as well.
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
جج کے الفاظ واپس نہیں ہوتے

جسٹس صاحب اپنے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر ریمارکس دے کر خود پھنس چکے ہیں .اب ندامت سے کچھ نہیں بدلے گا .بڑا آدمی دیوار سے گرے تو خود زخمی نہیں ہوتا بلکہ قوم کو گھاؤ لگا جاتا ہے .کہے گئے الفاظ کوئی واپس لے تو کبھی کبھار زیادہ چبھتے ہیں ..........
 
Last edited by a moderator:

values

Chief Minister (5k+ posts)
کہ جسٹس صاحب اپنے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر ریمارکس دے کر خود پھنس چکے ہیں .اب ندامت سے کچھ نہیں بدلے گا .بڑا آدمی دیوار سے گرے تو خود زخمی نہیں ہوتا بلکہ قوم کو گھاؤ لگا جاتا ہے .کہے گئے الفاظ کوئی واپس لے تو کبھی کبھار زیادہ چبھتے ہیں ..........
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اگر کوئی نہیں بچے گا تو آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ بنایا کس لئے ہے ؟ اسکا کو مزار ہی بنا دو تاکہ قوم سائیں باسٹھ تریسٹھ کا میلہ لگا کر دھمال ہی ڈال لیا کرے

اچھا حل نکالا ہے ۔ جس قانون پر عمل نہیں کرا سکتے اُس کو ختم کر دو ۔ صرف اس لیئے کہ اس کی زد میں ہمارے پیارے نمائندگان آتے ہیں ۔

اب تو معاف کر دیں بے چارے کو :p
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ سے ذیادہ شاہ کے وفادار آصف کھوتے، بے احتیاطی سے سچ بول دیا ہے اور سب کو بتانے کا شکریہ کہ عدالت اب آئین کے کاغذوں پہ پکوڑے تلنے اور بیچنے کے لیے ہی ہے۔
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الفاظ واپس لیتےہیں،ہمیں ندامت ہے

بھائی عوام سے بڑی کوئی طاقت نہیں .میں نے کل ہی کہا تھا ججز کے ریمارکس حتمی نہیں ہوتے

awam se bari taqat allah mian kee hai.

and allah mian have given exclusive rights to his power to aashiqaan-e-rasool, sunni tayreek and ikabireen-e-deoband.
 

Back
Top