Justice for Zardari, Ayan Ali, Nawaz Sharif

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
جوڈیشل کمیشن رپورٹ
پہلے ذرداری کو انصاف ملا، پھر ایان علی کو انصاف ملا اور اب میاں صاحب کو بھی "انصاف" مل گیا... قوم کو مبارک ہو!..


جوڈیشل کمیشن رپورٹ ۔۔
ابھی کچھ دن ہی پہلے آپ کے سامنے ایک "ماڈل" پوری قوم کو "عدلیہ "کی اوقات بتا کر گئی ہے
تو حیرانگی کس بات کی؟
 
Last edited by a moderator:

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اس عدلیہ کی اوقات آپکے سامنے ہے ، اس عدلیہ کے مطابق پاکستان ایک کرائم فری ملک ہے اور اس ملک کا امیر طبقہ سب سے معصوم ہے
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Merey nazir mein Imran Khan ke leay izzat aur berh gai hai that atleast he is fighting with status quo..

Love you Imran Khan

Respect for Pakistan Khan
 

Phantu

MPA (400+ posts)
Ilzam na sabit honey per Qoam ko Ayan & Zardari se mafi mangni chahiey!

Ilzam na sabit honey per Qoam ko Ayan & Zardari se mafi mangni chahiey!
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Ilzam na sabit honey per Qoam ko Ayan & Zardari se mafi mangni chahiey!

Woh tou pehlee he maang li iss "qoum" ne.
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
عمران خان پنجاب میں ن لیگ کے لئے خطرہ
- عمران خان پختونوں میں اے این پی کو چیلنج کرنے والا -
عمران خان سندھ میں پیپلز پارٹی کے لئے خطرہ
- عمران خان کراچی میں ایم کیو ایم کیلئے خطرہ
- عمران خان یہی وجہ ہے کہ ان سب کا ہدف صرف
عمران خان ہے ، کئی دہاہیوں تک حکومت کرنے کے بعد بھی تنقید ہر وقت
عمران خان پر کرتے ہیں جیسے کہ کئی سالوں سے باری باری حکومتیں یہ لوگ نہیں
بلکہ عمران خان کر رہا ہو
جب یہ سب
چور
لٹیرے
قاتل
اکٹھے ہو کر عمران خان
کے خلاف بولتے ہیں تو میرا اس بات پر فخر اور بڑھ جاتا ہے
کہ میں ایک ایسے شخص کی حمایت کر رہا ہوں جو ان
سب چوروں
ڈاکوؤں
اور
قاتلوں
کےاعصاب پر سوار ھے_!!!
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
as expected if it is true? Pti should accept it gracefully, because now pti is on an advantage, why? Whole country knows and also witnessed massive rigging! From here on all symphty is with pti, and they are in win win situation, but one condition remain to be tackled, that will be all out assualt on pti from noon league on their highly paid media, also exact favour has to be paid back by 3 big media houses to noon, get redy pti, major assualt is on it's way or already started. These 3 judges were inducted by ch. Iftikhar in their positions and they did save their retirement plans, they will live a good life hereafter(retirement), it is a closed chepter. Well done pti, don't feel that you lost, you have won over millions of hearts and minds, and it is a moral victory, other way around the corrupt mafia has to live with it....
 

غزالی

MPA (400+ posts)

پاکستانی استحصالی نظام کے خالقوں، سرپرستوں (جی ایچ کیو) اسے چلانے والے اور اس سے مستفید ہونے والے زرداریوں اور شریفوں اور خاس طور پر اسے دوام بخشنے والے اعٰلی ترین عدالت کے منصفوں کے نام:۔

یونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ اُن کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی

یونہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ اُن کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی


اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
ترے فراق میں ہم دل بُرا نہیں کرتے

گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں

گر آج اَوج پہ ہے طالعِ رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں

جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں