Junaid Saleem Exposing "Achanak" visit of Shehbaz Sharif to a School and Hospital

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ye bi sahee ha ,ham bewaqoof samajtey haen shaiad ye sach he bol raha ha.

ایسا نہیں ہمیں پتا ہوتا ہے جھوٹ بول رہا ہے لیکن ہم جھوٹ سننا چاہتے ہیں سچ مایوس کن اور بدصورت ہے اس لئے.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Achanak doro k bajae, system ko thek kar day, takay achanak dora karnay ki nobat na parhay..

Warna 2055 main bhi Shahbaz sharif sahab achanak dora karengay aur Schools aur Hospitals isi halat main milengay..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آپ میں سے بہت سارے لوگ بیرون ملک رہتے ہوں گے اور وہاں کے ہسپتالوں میں بھی جاتے ہوں گے اور آپ کا واسطہ سکولوں سے بھی پڑتا ہو گا؟
کیا آپ نے وہاں کبھی
اچانک دورہ
جیسی کوئی صورتحال سنی ہے؟یہ ڈرامے پہلے ایسے تمام سفارشیوں راشیوں کو بھرتی کر کے سیاسی فائدہ اٹھاتے ہیں بعد میں ان پر اچانک دورہ بمعہ انتظامیہ و میڈیا کر کے سیاسی ڈرامے رچاتے ہیں جب یہ اس ملک کی جان چھوڑیں گے تبھی ملک چلے گا.جیسے دوسرے ترقی پذیر ملک چل رہے ہیں
.