Junaid Safdar Kaay Account Main Kitna Paisa Pakra Gaya? Dr Shahid Masood

Bazegar

Councller (250+ posts)
Re: Junaid Safdar Ke Account Main Kitna Paisa Pakra Gaya? Dr Shahid Masood

Gali Gali me Aor Jaga Jaga me shore hai sara tabbar chore hai....baray mian to baray mian chotay mian sbuhan allah......
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
‏بچے تو بچے تھے نواسے و پوتے بھی نہ چھوڑے ہم نے

‏بچے تو بچے تھے نواسے و پوتے بھی نہ چھوڑے ہم نے
کرپشن کی داستانوں میں چار نسلوں کے نام لکھوا چھوڑے ہم نے

21077357_1288038051304848_4255211879893235062_n.jpg
 
Re: ‏بچے تو بچے تھے نواسے و پوتے بھی نہ چھوڑے ہم نے

ٹرین میں سوار ایک مسافر نے کسی بات پر دوسرے مسافر (غنڈے) سے تھپڑ کھا کر کہا، تم نے مجھے تو چپیڑ مار دی لیکن گر میرے بھائی کو مارا تو تمہیں چھوڑوں گا نہیں۔
غصے سے بھرے مسافر نے ایک تھپڑ اُس کے بھائی کو بھی رسید کر دیا۔
تم نے میرے بھائی کو تو چپیڑ مار دی لیکن اگر میرے بیٹے کو کچھ کہا تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں ہوگا۔
یہ سُن کر اُس کے اُس کے بیٹے کو بھی ایک چپیڑ مار دی۔
بس بہت ہو گئی، اب اگر تم نے میری بیوی کو کچھ کہا تو میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا۔
اُس نے ایک تھپڑ اُسکی بیوی کو بھی جڑ دیا ۔ ۔ ۔ ۔
اسی دوران میں گاڑی سٹیشن پر رُکی اور تھپڑ مار مار کر تھک جانیوالا غنڈہ وہاں اُتر گیا۔

ایک صاحب جو حیرت سے یہ تماشا دیکھ رہے تھے انہوں نے اُس آدمی سے پوچھا، اگر لڑ نہیں سکتے تھے تو تم پہلا تھپڑ کھا کر چُپ ہو جاتے . . . تمہارے بھائی، بیٹے اور بیوی کو چپیڑیں نہ پڑتیں لیکن تم اُسے بار بار چیلنج کرتے رہے اور اپنا سارا کنبہ پٹوا لیا، ایسے کیوں کیا؟

اگر میں اکیلا مار کھا کر گھر چلا جاتا تو ان لوگوں نے مل کر میرا بہت مذاق اُڑانا تھا . . . . . . جواب آیا۔
 

Back
Top