junaid safdar awan sharif wears modi's gift to nawaz sharif at his wedding.

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1429045002949304321 https://twitter.com/x/status/1429078229609029637
E9T82IAX0AIgzfg


E9UbEbwXEAAa_Ix


can the league ماجے گامۓ چھیدے please come here and start istanjadari of amritsari kabaria's

 
Last edited:

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے کتاب اور مصنف کا نام یاد نہیں آ رہا مگر میں نے کہیں پڑھا ہے کہ انگریز یہ پگڑیاں اپنے خادموں اور دربانوں کو پہنایا کرتے تھے اور پاکستان میں یہ رسم آج بھی 5 سٹار ہوٹلوں میں جاری ہے۔۔۔
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ اور نہیں ملا تھریڈ لگانے کو - اب جنید کے کپڑے بھی فوکس پر ؟ جنید ، اس کی ماں اور نانا اپوزیشن میں ہیں - جو حکومت میں ہیں ان کی کارکردگی کا حساب دو
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
These are not the wedding pics.
This is when modi visited jati mujra.
کسی کام کے ٹوپک پر بحث کرو جنید کے کپڑوں کی پروا نون لیگ کو نہیں تو انصافیوں کو کیوں ہے ؟
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ اور نہیں ملا تھریڈ لگانے کو - اب جنید کے کپڑے بھی فوکس پر ؟ جنید ، اس کی ماں اور نانا اپوزیشن میں ہیں - جو حکومت میں ہیں ان کی کارکردگی کا حساب دو
کسی کام کے ٹوپک پر بحث کرو جنید کے کپڑوں کی پروا نون لیگ کو نہیں تو انصافیوں کو کیوں ہے ؟
بلکل کل اگر ساڑی پہینلے بیندی لگا لیں شلوار کے بجائی پاجامہ پہنلے اور گھر میں مورتی بھی رکھ لی جاۓ مسجد کے بجائی مندر اور آذان کے بجائی گھنٹی ہو جاۓ اللہ کے بجائی ان کا رب ہو جاۓ تو لیگی ماجے گامۓ چھیدے اس تو تسلیم کر لیں گے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کچھ اور نہیں ملا تھریڈ لگانے کو - اب جنید کے کپڑے بھی فوکس پر ؟ جنید ، اس کی ماں اور نانا اپوزیشن میں ہیں - جو حکومت میں ہیں ان کی کارکردگی کا حساب دو
اتنا بے قرار نہ ہو جنید کی شادی تیری ہمشیرہ سے تو نہیں ہو رہی جو اس کی وکالت کر رہا ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کتاب اور مصنف کا نام یاد نہیں آ رہا مگر میں نے کہیں پڑھا ہے کہ انگریز یہ پگڑیاں اپنے خادموں اور دربانوں کو پہنایا کرتے تھے اور پاکستان میں یہ رسم آج بھی 5 سٹار ہوٹلوں میں جاری ہے۔۔۔
فقط معاملے کی وضاحت کیلئے جو غالبا آپکو معلوم ہو گی۔۔ انگریز دربانوں کو یہ پگڑی اس لئے پہناتے تھے کہ یہ ان سے پہلے راجوں مہاراجوں کی پگڑی تھی ۔۔ انگریز کا مقصد انڈین تہزیب کی تحقیر و تقصیر تھا۔۔