Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
Adil your right this is the time to come out and say in public what do you think is right.جنید بھائی آپ نے جو کہا درست کہا ,خواجہ سرا سے کیا الجھنا
مگر آپ بھی دین دار لوگ ہیں کھل کر سامنے آئیں ,الله کا دین ہمت اور حوصلہ دیتا ہے یہ نہیں دیکھتا کہ لوگ کیا کہیں گے بس جو دل اور ضمیر کو اچھا لگے وہی سچ ہے
اگر آپ کا دل اور ضمیر یہ کہتا ہے کہ عمران حق پر ہے تو سینا ٹھوک کر عمران کی حمایت کریں یہ نہ دیکھیں کہ لوگ کیا کہیں گے یا کچھ لوگ ناراض ہو جایئں گے
آپ ہمت کریں باقی الله پر چھوڑ دیں الله آپ کا حامی و ناصر ہو گا
معافی کا طلبگار ہوں اگر آپ کو برا لگے,بیشک آپ الله کے دیں کو مجھ سے زیادہ جانتے اور یقین بھی
جنید بھائی آپ نے جو کہا درست کہا ,خواجہ سرا سے کیا الجھنا
مگر آپ بھی دین دار لوگ ہیں کھل کر سامنے آئیں ,الله کا دین ہمت اور حوصلہ دیتا ہے یہ نہیں دیکھتا کہ لوگ کیا کہیں گے بس جو دل اور ضمیر کو اچھا لگے وہی سچ ہے
اگر آپ کا دل اور ضمیر یہ کہتا ہے کہ عمران حق پر ہے تو سینا ٹھوک کر عمران کی حمایت کریں یہ نہ دیکھیں کہ لوگ کیا کہیں گے یا کچھ لوگ ناراض ہو جایئں گے
آپ ہمت کریں باقی الله پر چھوڑ دیں الله آپ کا حامی و ناصر ہو گا
معافی کا طلبگار ہوں اگر آپ کو برا لگے,بیشک آپ الله کے دیں کو مجھ سے زیادہ جانتے اور یقین بھی
میں آپ کی بات اور موقف کی قدر کرتا ہوں لیکن زمانہ کے ساتھ بھی چلنا ہے اگر قوالی سسٹم ہمارے میں عام ہوا تو صرف اس لئے کہ اس وقت کی ضرورت تھی لوگ بھجن اور دوسری چیزوں کی طرف مائل تھے وقت کی ضرورت کے تحت قوالی کا استمال کیا گیا ورنہ وہ لوگ جنہوں نے یہ قوالی والا سلسلہ شروح کیا ہم سے کم اسلام کا علم نہیں رکھتے تھے ,The problem for the religious community to support Imran Khan openly is the mixed gathering and the songs and music that is played in PTI jalsa's. An open support would mean support for these things too. So all that a religious person can do is say that "He in principle agrees to the demands of Imran Khan regarding justice in the country."
I am myself a very religious person and have strong objections against bepardagi and music etc. But even then I am a supporter of Imran Khan. May Allah remove these issues from PTI, other then it - PTI is far better than PML N PPP and ANP etc.
میں آپ کی بات اور موقف کی قدر کرتا ہوں لیکن زمانہ کے ساتھ بھی چلنا ہے اگر قوالی سسٹم ہمارے میں عام ہوا تو صرف اس لئے کہ اس وقت کی ضرورت تھی لوگ بھجن اور دوسری چیزوں کی طرف مائل تھے وقت کی ضرورت کے تحت قوالی کا استمال کیا گیا ورنہ وہ لوگ جنہوں نے یہ قوالی والا سلسلہ شروح کیا ہم سے کم اسلام کا علم نہیں رکھتے تھے ,
ہاں یہ تھوڑا سا جھومنا اور میوزک ملی نغمے نہ ہوں تو ایک اچھے اسلامی کلچر کی تصویر بنائی جا سکتی ہے لیکن جب آپ کے صفحے اول کے ٹی وی چینل ہیڈ لائنز میں ہولیوڈ اور بولیوڈ کی خبریں دیں تو عوام کو اپنے ساتھ ملانے کے لئے کچھ وہ بھی کرنا پڑتا ہے جو اصل میں نہیں ہونا چاہیے ,مقصد بڑا ہو تو یہ چیزیں میٹر نہیں کرتیں
ویسے کمال ہے ان نغموں یا ترانوں میں کہ ان کی تعداد مشکل سے پانچ یا ساتھ ہے لیکن آج بھی اتنا ہی جوش اور ولولہ دیتیں ہیں جتنا پہلے دن دیتے تھے
آپ بس مقصد کی حمایت جاری رکھیں باقی سب ثانوی چیزیں ہیں