Junaid Jamshed Ki Mayyat Ahle Khana Ke Hawale Kardi Gai

battery low

Minister (2k+ posts)
محترم جنید جمشید صاحب ایرفورس جوائن کرنا چاہتے تھے مگر نہ سلیکٹ نہ ہوسکے ۔ کیونکہ اللہ تعٰالیٰ نے ان سے اپنےدین کا کام لینا تھا۔ اور آج دیکھو وہی ایرفورس ان کو سلامی دے رہی ہے ۔ بیشک عزت دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے ۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماۓ اور ہمیں بھی اپنے کام کے لئے وقف کردے ۔ آمین


 

Baloongra

Banned
Junaid Jamshared Sharing Which Advices Of Maulana Tariq Jameel Made Him Close To ALLAH... - Heart Warming Story!



alt link