Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
آپ واقعی بے شرم ھیں
Je Teek kaha ap ne[FONT=&]ہم مردہ پرست قوم ہیں زندگی میں ہم اپنے محسنوں کو نہیں پہچانتے
مرنے کیبعد خوب روتے ہیں ممکن ہو تو مزار بھی بناتے ہیں اہتمام سے سالانہ عرص مناتے ہیں ۔ یہی جُنيد بھائی تھے جنکو گزشتہ سالوں میں سوشل میڈيا پر سخت تنقيد کا سامنا رہا ايک خبیث روح نے تو انکو
تھپڑ دے مارا کسی نے رمضان ٹرانسمیشن کرنے پر دين فروش کہا کسی نے گستاخ کہا غرضیکہ جتنے منہ اتنی بکواسيات ۔ حقيقت یہ ہے کہ ہم مردہ پرست قوم ہیں مرنے سے پہلے ہم اپنے محسنوں کو نہیں پہچانتے ۔
[/FONT]
Was he on a honeymoon trip ?
چترال میں اپنی بیوی کے ساتھ گیا تھا، فرائض زوجیت بر*ق ہے، یہ ٹھیک ہے پیا جسے چاہے وہی سہاگن، امید ہے وہ اپنی بقیہ بیویوں کے ساتھ انصاف کرتے ہوں گے۔
ٹی وی پر جس طر* ج ج کا پروپیگنڈہ ہورہا ہے اس سے لگتا ہے بقیہ مرنے والے انسان نہیں تھے، ان کے مرنے کوئی غم نہیں ہے۔ ایک بات کی وضا*ت کردوں کہ رقص و موسیقی سے کمائی گئی دولت *رام میں آتی ہے، طارق جمیل کی دعوت کرنے سے وہ *لال نہیں ہوجاتی ہے۔
آپ کے تو اللہ تعالی سے ڈائریکٹ رابطے لگتے ہیں۔ زرا یہ تو بتانا کہ جنید جمشید نے موسیقی سے جو توبہ کی تھی وہ قبول ہوئی تھی کہ نہیں۔
چترال میں اپنی بیوی کے ساتھ گیا تھا، فرائض زوجیت برحق ہے، یہ ٹھیک ہے پیا جسے چاہے وہی سہاگن، امید ہے وہ اپنی بقیہ بیویوں کے ساتھ انصاف کرتے ہوں گے۔
ٹی وی پر جس طرح ج ج کا پروپیگنڈہ ہورہا ہے اس سے لگتا ہے بقیہ مرنے والے انسان نہیں تھے، ان کے مرنے کوئی غم نہیں ہے۔ ایک بات کی وضاحت کردوں کہ رقص و موسیقی سے کمائی گئی دولت حرام میں آتی ہے، طارق جمیل کی دعوت کرنے سے وہ حلال نہیں ہوجاتی ہے۔
آپ کے تو اللہ تعالی سے ڈائریکٹ رابطے لگتے ہیں۔ زرا یہ تو بتانا کہ جنید جمشید نے موسیقی سے جو توبہ کی تھی وہ قبول ہوئی تھی کہ نہیں۔
مزید یہ بھی وضاحت فرما دیں کہ جنید جمشید صاحب اسلام کی دعوت وتبلیغ کا کام کرتے تھے یا طارق جمیل صاحب کی دعوت کا۔
شیخ محی الدین ابو زکریا نووی :rahm:نے شرح مسلم میں فرمایا کہ توبہ کی قبولیت کی تین شرطیں ہیں:
توبہ کی قبولیت کی پہلی شرط:
جس گناہ میں مبتلا ہے اس سے بالکل الگ ہو جائے۔ مثلا کوئی شخص نماز نہیں پڑھتا تو وہ نماز پڑھنا شروع کر دے ، کوئی شخص ڈاڑھی منڈاتا ہے تو وہ ڈاڑھی رکھ لے، کوئی شخص سود کھاتا ہے تو وہ سود لینا چھوڑ دے ، کوئی شخص بد نظری کرتا ہے تو وہ بدنظری چھوڑ دےوغیرہ وغیرہ۔
آپ تو جانتے ہی ہوں گے وہ جس گناہ میں مبتلا تھا اس سے بالکل الگ ہوا تھا یا گایا کرتا تھا ۔۔۔۔
رقص و موسیقی سے کمائی گئی دولت حرام میں آتی ہے، طارق جمیل کی دعوت کرنے سے وہ حلال نہیں ہوجاتی ہے
آپ بات کو لمبی کر گئے اور گول بھی۔
کیا اللہ تعالی نے جنید جمشید کی توبہ قبول کی یا نہیں؟
سادہ سا سوال ہے ہاں اور نا میں جواب دے دیں تو مہربانی ہو گی
میں نے توبہ کی قبولیت کی پہلی شرط لکھ دی کیا وہ پوری ہوگئی تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اللہ کے ہاں اس کے ساتھ کیا معاملہ ہورہا ہے اس کی کھوج کرنے کی بجائے اس کی مغفرت کی دعا کریں، ایصال ثواب کریں، قرآن خوانی کو وہابی لوگ مانتے نہیں ہیں، ورنہ کچھ سیپارے پڑھ کر بخش دیتے تو اچھا تھا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|