JUIF MNA from Kohistan Joins PTI

karella

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور مولوی آ گیا ہے چارسدہ کے بعد
باقی بھی آ جایئں گے
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

پہلے ایسے لگتا تھا سوشل میڈیا پر ایسے خبریں پھیلائی جاتی ہیں کے پی سے فلاں پارٹی کے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے آج اتنے ہوئے آج اتنے ہوئے لیکن اس خبر کو دیکھ کے اطمنان ہوا کے واقعی لوگ شامل ہو رہے ہیں اور لوگ خوش ہیں ۔۔۔۔۔۔ ویلڈن پرویز خٹک ویلڈن کے پی حکومت
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
میں شمولیت pti مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی

378606_71347535.jpg

عمران خان نے فضل الرحمان کی بڑی وکٹ گرا دی، ایم پی اے مولانا عصمت اللہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست سے مستعفی، تحریک انصاف میں شامل، جے یو آئی سربراہ بے خبر۔

پشاور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کی اہم وکٹ گرا دی ہے۔ ایم پی اے مولاناعصمت اللہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ مولانا عصمت اللہ کوہستان سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔ وہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن اس شدید جھٹکے سے بے خبر نکلے۔ صحافی کے سوال پر لاعلمی کا اظہار کر دیا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/378606
 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

​اب وہاں سے کیا دوبارہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پہ لڑیں گے؟ مجھے پی ٹی آئی کی اس پالیسی سے سخت اختلاف ہے اور انتہائی بیزاری بھی۔ سو دفعہ الیکشن ہار جاؤ لیکن ان مردہ گھوڑوں سے جان چھڑواؤ ہم عوام کی۔
 
raju

Senator (1k+ posts)
Re: میں شمولیت pti مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی

Big big blow to diesel
 
hunter123

MPA (400+ posts)
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

<font size="5">​اب وہاں سے کیا دوبارہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پہ لڑیں گے؟ مجھے پی ٹی آئی کی اس پالیسی سے سخت اختلاف ہے اور انتہائی بیزاری بھی۔ سو دفعہ الیکشن ہار جاؤ لیکن ان مردہ گھوڑوں سے جان چھڑواؤ ہم عوام کی۔</font>

yeh awaam hi in murda ghoron main jaan dalti hai vote de ke. Agli dafa bhi dekh lena sher aur teer hi jeetain ge.
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

yeh awaam hi in murda ghoron main jaan dalti hai vote de ke. Agli dafa bhi dekh lena sher aur teer hi jeetain ge.
بلکل ٹھیک کہا ہے آپ نے۔
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: میں شمولیت pti مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی

No big deal, he will not last long with pateecher party. Come next election and this adventurer may be looking to hitch a hike with someone else.
 
Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
Re: میں شمولیت pti مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی

He resigned from his seat. He deserves ticket again. This is democracy where if someone differ from leadership and resigns & re-elect again to prove that he is real representative of public.
 
Sami Ahmed

Voter (50+ posts)
Re: میں شمولیت pti مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی

He learned politics from Molana Fazal ul Rahman. He'll perform as taught.
PTI must stay away from junk collection, don't turn PTI into Junkyard. Pakistani people deserve better than PPP, PML, MQM, ANP has to offer.
 
khan_sultan

Banned
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

اب وہاں سے کیا دوبارہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پہ لڑیں گے؟ مجھے پی ٹی آئی کی اس پالیسی سے سخت اختلاف ہے اور انتہائی بیزاری بھی۔ سو دفعہ الیکشن ہار جاؤ لیکن ان مردہ گھوڑوں سے جان چھڑواؤ ہم عوام کی۔
اسد بھائی یہ کیا کر دیا آپ نے آپ کو پارٹی کی پالیسی سے سخت اختلاف ہے یہی کام تو اس بچے نے کیا تھا تو وہ اتنی سخت گرفت میں آپ لوگوں کی آ گیا اب آپ بھی اسی نہج پر چل
پڑے ہیں توپھر آپ میں اور اس بچے میں کیا فرق رہ جاتا ہے ؟
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

پاکستان میں یہی چلتا ہے .نئے لوگوں کا حشر پچھلے الیکشن میں دیکھ لیا تھا
​اب وہاں سے کیا دوبارہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پہ لڑیں گے؟ مجھے پی ٹی آئی کی اس پالیسی سے سخت اختلاف ہے اور انتہائی بیزاری بھی۔ سو دفعہ الیکشن ہار جاؤ لیکن ان مردہ گھوڑوں سے جان چھڑواؤ ہم عوام کی۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

اسد بھائی یہ کیا کر دیا آپ نے آپ کو پارٹی کی پالیسی سے سخت اختلاف ہے یہی کام تو اس بچے نے کیا تھا تو وہ اتنی سخت گرفت میں آپ لوگوں کی آ گیا اب آپ بھی اسی نہج پر چل
پڑے ہیں توپھر آپ میں اور اس بچے میں کیا فرق رہ جاتا ہے ؟
پارٹی پالیسی سے اختلاف اور چول مارنے میں فرق ہوتا ہے۔ اس بات کا تعلق ملک کی عوام کی فلاح سے ہے چار گھنٹے ہائی سکیورٹی میں کروانے والے تماشے سے نہیں۔
:)
دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت، بات دل پہ نہ لیں۔
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

پاکستان میں یہی چلتا ہے .نئے لوگوں کا حشر پچھلے الیکشن میں دیکھ لیا تھا
آپ کی بات صحیح ہے لیکن اس کے باوجود آؤٹ آف دا باکس سوچنا اور عمل کرنا ذیادہ بہتر ہو گا۔ آنے نا آنے سے فرق نہیں پڑتا لیکن ٹکٹ دینے سے فرق ضرور پڑتا ہے۔
 
khan_sultan

Banned
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

پارٹی پالیسی سے اختلاف اور چول مارنے میں فرق ہوتا ہے۔ اس بات کا تعلق ملک کی عوام کی فلاح سے ہے چار گھنٹے ہائی سکیورٹی میں کروانے والے تماشے سے نہیں۔
:)
دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت، بات دل پہ نہ لیں۔

میں جتنی کوشش کر رہا ہوں کے آپ حضرت دل پر لینا چھوڑ دیں آپ اتنا ہی دل پر لے رہے ہیں حضور والا اس عمر میں دل پر اتنا بوجھ مت ڈالیے ویسے جو آپ کریں وہ دانش گردی اور جو کوئی دوسرا کرے وہ چول ؟ اتنا بڑا تضاد خیر آپ دل کو قابو میں رکھیں
;)​
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مولوی فضل کی بڑی وکٹ گر گئی تحریک انصاف می

​اب وہاں سے کیا دوبارہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پہ لڑیں گے؟ مجھے پی ٹی آئی کی اس پالیسی سے سخت اختلاف ہے اور انتہائی بیزاری بھی۔ سو دفعہ الیکشن ہار جاؤ لیکن ان مردہ گھوڑوں سے جان چھڑواؤ ہم عوام کی۔

اگراچھاانسان ہےتوضرورلیناچاہیے..
اگر کسی کو پسند نہیں تو ہمیں پروا ہ نہیں .
ہم نے الیکشن چنتا ہے ..
کوئی کلب نہیں بنانا
 
Back
Top