mulvi fazlo ka waqt hatam ho chucka yah kuch be nahee ker sakta aur Nawazo kabe be is ka saath nahee day ga koun kah wo Punjab aur wafaq main jaali mandate say ahya hain
دو وجوہات ہیں جن کی وجہ سے ڈیزل کا یہ خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوگا۔
پہلا یہ کہ صوبہ کے پی کے میں اس وقت جو حالات ہیں اس کو قبول کرنا پی ایم ایل این کے نزدیک سیاسی
خودکشی ہوگی۔
دوسرا یہ کہ عمران خان کے ساتھ براہ راست جنگ نواز شریف کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ہوگی۔
ان دونوں باتوں کو نواز شریف سمجھ رہے ہیں اور حسب معمول وہ پنجاب سے کبھی نہیں نکلینگے۔
اس لیے ڈیزل کیلیے مشورہ یہ ہے کہ
اپنی تشریف کی ٹوکری میں حلوہ ڈال کر بیٹھ جایں اور ہمیشہ کیلیے کے پی کو بھول جایں
کیونکہ ڈیزل کی حکومت اب کبھی نہیں آنی۔انشاّاللہ
مولويوں کي متحدہ قومي موومنٹ فضل الرحمان ہے ہميشہ اسلام کو اقتدار حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے اور ہميشہ حکومت ميں رہنا اس کي آرزو و کوشش ہے اپوزيشن ميں رہنا ہرگز پسند نہيں