Judicial Commission report is an asset of the nation, govt busy in misleading propaganda - Imran Kha

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن ٢٠١٣ پاکستان کی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات تھے جس کے نتیجے میں سچے اور ایماندار لوگ پارلیمنٹ تک لائے گئے_ واہ رے واہ
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Cover+Latest+ik+testing+time.jpg
 

wadda.chaudhry

Senator (1k+ posts)
انقلابی موقف

دیکھیں ہمیں تو پہلے ہی پتا تھا کہ یہ نتیجہ نکلنا ہے ، شریف عدالتوں اور کرپٹ ججز سے یہی امید تھی ...

ہر روز "ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے" کی پریس کانفرنس کرنے والوں کی پارٹی ختم
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Ager sb kuch govt ky haq mian hai tu fori Public kern deni chahye report ko.. kiya reza reza ker k leak ker rehy hain report ko
 

Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
Dear Imran Khan, You have no right to ask for Judicial Commission report. PMLN has given its verdict through GEO News & PTV and you have failed to convince Judicial Commission. GE2013 elections were free fair and according the law of Pakistan. There was no single fake votes. Now resign and apology from Pakistan nation and leave Pakistan.

Patwari Demands!
 

zaheeeb

Senator (1k+ posts)
bilkul bhi shafaf nehin they werna PTI kaisey jeetati :)
الیکشن ٢٠١٣ پاکستان کی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات تھے جس کے نتیجے میں سچے اور ایماندار لوگ پارلیمنٹ تک لائے گئے_ واہ رے واہ
 

toothpick

Senator (1k+ posts)
PMLN Ripped Apart PTI by Using Media

Same Media, Same Anchors, Same Journalists, Same PTI, Same PMLN.

What happened? PTI getting the dose of their own medicine.
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ کیس تحریک انصاف نے جانتے ہوۓ اس طرح پیش کیا تھا کہ فیصلہ انکی ہار میں ہی آے. یہ تحریک انصاف کی انسائڈ جاب تھی. ہزاروں ثبوت ہونے کے باوجود انھیں استعمال نہیں کیا گیا. پیرزادہ صاحب نے جان کر ان لوگوں کو وٹنس نہیں بلایا جو گواہی دے سکتے یا جھوٹی گواہی دیتے ہوۓ پھنس جاتے. دھرنے میں جتنے لوگوں کا نام لیا گیا، ان میں سے ایک کو بھی کٹہرے میں نہیں بلایا گیا. یہ اندر کا مک مکا تھا جو کچھ عدد انکر حضرات نے گمان بھی کیا تھا. کسی اندھے کو بھی نظر آجاے کے یہ کیس کس طرح لڑا گیا. کوئی اپنی بکری چوری ہو جانے کا کیس ایسے نہیں لڑتا. سب ڈھول دھماکے کیے گئے اور میڈیا میں ہائپ بنائی گئی. تحریک انصاف کو مسلسل تیسری ہار مبارک ہو. سٹیٹس قو جیت گیا اور اب تحریک انصاف بھی سٹیٹس قو کا ہی حصّہ بن کر رہ گئی. اس ملک میں لیڈروں کا فقدان ہے اس لئے یہ قوم پوری دنیا میں بدنام ہے. نہ کوئی مورل ہے نہ کوئی پہچان. آج میری طرح کے سپپورٹرس کو مبارکباد دینی چاہیے جو کچھ اچھا سوچ کر تحریک انصاف کو سپورٹ کرتے تھے مگر شاید اس نظام سے اچھائی کی امید بھی اب گناہ ہے
 

Phantu

MPA (400+ posts)
PTI should start immediatly DHRNA in front of Suprem Court to get cpy of JC report!

PTI should start immediatly DHRNA in front of Suprem Court to get cpy of JC report!
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی حیرت نہیں ہوئی ، مختف چینلز پر جس طرح اینکر اپنی مزدوری حلال کر رہے ہیں دیکھ کر انتہائی خوشی ہو رہی (clap)
 

Back
Top