Judicial Commission mein sab Parties ne jhak maari hai :- Dr.Shahid Masood

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اور نہیں تو کیا

میرے پاس پنتیس پنکچر کی ٹیپ پڑی ہوئی ہے
میں روز اسے ریپیٹ پر لگا کر سنتا ہوں

اب تو میں نے اسے ری مکس بھی کروا لیا ہے
پنتالیس ہزار کا نیا سونی کا سسٹم بھی لیا ہے میں نے اسے سننے کے لئے
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol:



CI1mB0oUsAE7Owe.jpg
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
اب ڈاکٹر صاحب کی خود کی پارٹی نے جھک ماری ہے تو اِسکا یہ مطلب نئی ہے کہ دوسری پارٹیوں نے بھی جھک ہی ماری ہے