Judges ko Panama case unheard kehne ki kia zaroorat thi ....:- Watch Haroon Rasheed

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)

ایک بیٹا ہے جو اپنی ماں کے پیار میں ان کی مہلک بیماری کا معاشرے میں خاتمے کیلئے شہر شہر ہسپتال بنا رہا ہے!!!
اور
ایک بیٹا ہے جو عدالت میں رقم کی منتقلی کے سوال پہ کہتا ہے کہ رقم میں نے نہیں میرے والد نے منتقل کی، جس کا ہمارے پاس کوئی ریکارڈ نہیں- مزید الزام لگایا کہ میرے مرحوم والد نے اپنے گیارہ پوتوں میں سے انصاف کا اعلی معیار قائم کرتے ہوئے ساری جائیداد میرے سب سے بڑے بیٹے کے حوالے کر دی-
.
.
میاں صاحب! اس عدالت سے تو آپ بچ جاؤ گے، اگلی عدالت-----
 

Back
Top