Journalists protest against IT minister Anosha Rehman for snatching TV reporter's mobile

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Journalist in protest stopped PML-N leaders from media talk

پٹواری مافیا کی دھاندلی کی پیداوار کی حکومت کا انجام انتہائی بھیانک نظر آ رہا .آخر کب یہ لوگوں پر ظلم کرتے رہیں گے .بے شرم پٹواری مافیا
 

jaago jaago

MPA (400+ posts)
Re: Journalist in protest stopped PML-N leaders from media talk

پٹواری مافیا کی دھاندلی کی پیداوار کی حکومت کا انجام انتہائی بھیانک نظر آ رہا .آخر کب یہ لوگوں پر ظلم کرتے رہیں گے .بے شرم پٹواری مافیا

...... gali Gali mein shor hai gaaanjaaaa shair chor hai .......
 

lonewolf

Senator (1k+ posts)
Re: Journalist in protest stopped PML-N leaders from media talk

yeh n league manage kr lay gi beghair minister k mafi k
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Looks like media knows the verdict. Nawaz gave them billions in Bribe and now they decided not to promote or support him. Bunch of blackmailers
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Looks like media knows the verdict. Nawaz gave them billions in Bribe and now they decided not to promote or support him. Bunch of blackmailers

It Is Not The Reporters Who Are Being Paid Billions, However, Few Owners And Anchors Of Print And Electronic Media Are Being Paid Hefty Amounts For Every Column Or Every TV Show. Poor Reporters Just Risk Their Lives And Collect The Information Or Footage. Plz Don't Blame Reporters
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Sari dunya IT mein kahan se kahan pohnch...jahil leader ne iss batway k moo wali ko uska bana dya hai...kia kiya hai issne so far IT department k liye
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

اس وقت نیوز چینل پر ن لیگیوں کی کتے والی ہوتے ملاحظہ کریں
دھوبی کے کتوں والا حال ہو چکا ہے
1f603.png

انوشے رحمان نے صحافی کا موبائل چھین لیا

یہ پارلیمنٹ میں موبائل چلائیں تو جائز باقی کرے تو ناجائز ، واہ
جس پر صحافیوں نے احتجاج کیا
اور ن لیگی وزیروں کی حالت کتوں جیسی کر دی کہ ہماری سن لیں سن لیں پر سننے کو کوئی تیار نہیں
خواجہ انگور کھٹے کرتے
کہہ رہا ہے یہ پی ٹی آئی کے کارکن نعرے لگا رہے ہیں
خواجہ تیرے دنیا میں آنے میں بھی انہیں کا ہاتھ ہے
1f602.png
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ارض پاک پر ناپاک قبضہ کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں
عالمی سازشیں مختلف شکل میں پاکستان میں موجود ہیں کوئ اینکر بن کر ٹی وی کا مورچہ سنبھالا ہوا ہے تو کوئ سیاستدان بن کر امریکہ کے صدر کی حلف برداری میں شرکت کر کے یقین دہانی کرارہاہے کے میں بھی کرایہ پر
دستیاب ہو
کوئ دفاعی تجزیہ نگار بن کر ملک کی اندرونی جڑوں پر آگ لگانا چاہتا ہے تو کہیں سے پاکستان کو سیکولر ملک بنانے کے دعوے سامنے آتے ہیں تو کہیں حقوق کے نام پر قومیت کا زہر نس نس میں بھرا جارہا ہے کہیں مسلکی فرواریت کو پروان چڑایا جارہا ہے ۔۔ تو کوئ عدالتوں میں بیٹھے انصاف کی دھجیاں اُڑا رہے ہیں ۔
اب پاکستان ان سازشوں کے دلدل میں پھس چکا ہے نکلنے کا دور دور تک کوئ راستہ نہیں کیونکے عالمی سامراجوں کے مشترکہ مفادات ہیں ہر سازش میں الگ الگ ملک جڑے ہیں پوری دنیا کی نگاہے پاکستان پر ہیں نہ پاکستان کی خارجہ پالیسی خود مختیار ہے نا اندرونی حالات آزاد ہیں پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے فیصلے پر بہرونے ملکوں کے تعلقات خراب وا ٹھیک ہوتے ہیں ان سب حالات میں ہم بھول گئے ہیں ہم ایک آزاد قوم ہیں یہاں خارجہ پالیسی بنانے میں بہرونی مفادات کو زیادہ اور پاکستان کے مفادات کو کم دیکھا جاتا ہے اگر پاکستان کو بچانا ہے تو قرار دادے مقاصد پر عمل کیا جائے نہیں تو وقت ہاتھ سے نکل جائیگا ۔۔۔۔
 

Back
Top