پنجاب میں آپریشن کے حوالے سے جب بکاؤ میڈیا نے فوج اور سول حکومت کے درمیان اختلافات کا تاثر دینا شروع کیا تو عارف حمید بھٹی صابر شاکر اور سمیع ابراھیم جیسے کنجر اور بے غیرت اینکرز کی خوشیاں چھپائے نہیں چھپ رہی تھی،،،،اور ہمارے تحریکی برادران نے تو باقاعدہ خٹک ڈانس شروع کر دیا تھا ،،،اب یہ خبر دیکھ کے دونوں پہ مایوسی کے شدید دورے پڑیں گے۔