Johnson & Johnson exec hopeful on possible coronavirus vaccine

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)

ڈیڑھ ارب مسلمان امریکہ، روس، جرمنی، اسرائیل اور چین کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب وہ لوگ کورونا وائرس کی ویکسین تیار کریں
اور
ہماری باجماعت نمازیں طواف اور عمرے بحال ہوں
ہمارے بچوں کی منگنیاں شادیاں نکاح دوبارہ سے شروع ہوں
دوست دوست سے ہاتھ ملا سکے
بھائی بھائی سے گلے مل سکے
ایران اور سعودیہ کے ویزے کھلیں
مزار کھلیں لنگر عرس محفلوں میں رونق لگے
تبلیغی میلے سجیں، سہہ روزے، دیہہ روزے اور چلے لگیں
پھر
ہم کافر کی بنائی ہوئی ویکسین کھا کر مسجد جائیں گے
او
جمعہ کی نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کریں گے، "یا اللہ ان کفار کو تباہ و برباد کر دے"
۔

منقول​
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جعلی بھنوؤں والا جن ... کرونا کا زہر چھوڑنے والے اب تریاق بھی دیں گے
لیکن مال لمبا لیں گے ..... جو امریکی ڈرگ کمپنیز ٢ ڈالر کی انسولین ٢٨٠ ڈالر
میں بیچ کر انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں انھوں نے لمبی دیہاڑی کی لمبی

پلاننگ کے ساتھ کرونا کا بائیو ویپن لانچ کیا تھا
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
1 year from now ohh that's a long time so till then the only solution is to stay at home

Listen to him carefully .... SARS was more lethal but less contagious and disappeared .... COVID 19 will be vanished in 4 to 6 months like Sars but leaving DEATH fear factor for decade or 2 and THEY will bag billion of dollars from common people specially from developed countries like flu-shots, Insolin etc for decades.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
will be vanished in 6 months I hope it does way earlier what will happen during these 6 months one has to stay at home

Listen to him carefully .... SARS was more lethal but less contagious and disappeared .... COVID 19 will be vanished in 4 to 6 months like Sars but leaving DEATH fear factor for decade or 2 and THEY will bag billion of dollars from common people specially from developed countries like flu-shots, Insolin etc for decades.
 
mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
جعلی بھنوؤں والا جن ... کرونا کا زہر چھوڑنے والے اب تریاق بھی دیں گے
لیکن مال لمبا لیں گے ..... جو امریکی ڈرگ کمپنیز ٢ ڈالر کی انسولین ٢٨٠ ڈالر
میں بیچ کر انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں انھوں نے لمبی دیہاڑی کی لمبی

پلاننگ کے ساتھ کرونا کا بائیو ویپن لانچ کیا تھا
You might or might not be right but please tell me why we muslims are not making and selling it without LAMBI DEHARRI.... ?
 
Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)
You might or might not be right but please tell me why we muslims are not making and selling it without LAMBI DEHARRI.... ?
ویکسین بنانے کی بجائے آپکے سوال کا جواب بنانا آسان ہے لہذا عرض ہے کہ

یہ سب اللہ سے دوری کانتیجہ ہے
کفار نے ہمارے اوپر اپنے ایجنٹ مسلط کر رکھے ہیں
ہمارے حکمران چور، بدیانت اور نااہل ہیں
نوجوان گمراہی کا شکار ہیں
امت کی تباہی کا سبب اغیار کے سامنے سر جھکانا ہے
ہم سود خور ہیں
ہم اللہ کے نافرمان ہو گئے ہیں
یہودی ہماری تحقیق سپین سے چوری کر کے لے گئے تھے اس کے بعد امت ماؤف ہو کر رہ گئی اور غور و فکر چھوڑ کر کفار کی جاسوسسی کو نصب العین بنا لیا لہذا اب ہم کفار کی سازشوں، مالیاتی نظام اور بائیو ویپنز وغیرہ کا سراغ لگا لگا کر اُنکا بھانڈا پھوڑتے رہتے ہیں۔ اب تک ہم کفار کے بھانڈے پھوڑ پھوڑ کر انہیں ناقابل تلافی نقصان پہنچا چکے ہیں۔

مندرجہ بالا بہانوں میں سے آپ جسے چاہیں اپنے سوال کا جواب سمجھ سکتے ہیں۔
 
Last edited:

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)
جعلی بھنوؤں والا جن ... کرونا کا زہر چھوڑنے والے اب تریاق بھی دیں گے
لیکن مال لمبا لیں گے ..... جو امریکی ڈرگ کمپنیز ٢ ڈالر کی انسولین ٢٨٠ ڈالر
میں بیچ کر انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں انھوں نے لمبی دیہاڑی کی لمبی

پلاننگ کے ساتھ کرونا کا بائیو ویپن لانچ کیا تھا
دنیا ڈیجیٹل ہو کر کہاں سے کہاں جا پہنچی لیکن تیرا بنڈ تار والا نظام ابھی تک چل رہا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا ڈیجیٹل ہو کر کہاں سے کہاں جا پہنچی لیکن تیرا بنڈ تار والا نظام ابھی تک چل رہا ہے

Ibn e Yazid apni asal ID say aaya kar ..... laikin es thread per tujhay MAISNA ban kar aana tha yeah bhi majbori thi ..... yaani bund/iran aur taar/tableeghi donoon ko koosna tha .... bund taar nizam chalana tha ? ?
 
KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)

ڈیڑھ ارب مسلمان امریکہ، روس، جرمنی، اسرائیل اور چین کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب وہ لوگ کورونا وائرس کی ویکسین تیار کریں
اور
ہماری باجماعت نمازیں طواف اور عمرے بحال ہوں
ہمارے بچوں کی منگنیاں شادیاں نکاح دوبارہ سے شروع ہوں
دوست دوست سے ہاتھ ملا سکے
بھائی بھائی سے گلے مل سکے
ایران اور سعودیہ کے ویزے کھلیں
مزار کھلیں لنگر عرس محفلوں میں رونق لگے
تبلیغی میلے سجیں، سہہ روزے، دیہہ روزے اور چلے لگیں
پھر
ہم کافر کی بنائی ہوئی ویکسین کھا کر مسجد جائیں گے
او
جمعہ کی نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کریں گے، "یا اللہ ان کفار کو تباہ و برباد کر دے"
۔

منقول​
Right, this virus is the gift of the Chinese/Americans. Don’t forget that please.