شریف خاندان گلی گلی نگر نگر اقتدار اور ذلت کے مزے ایک ساتھ لے رہا ہے
نواز شریف نے اپنے باپ کو رسوا کروایا ہے اور نواز کے بچوں نے اس روایت کو قائم رکھتے ہوے اپنے باپ نواز کو رسوا کروا دیا ہے . دادا دادی، باپ ماں بیٹا بیٹی سب ننگے اور ذلیل ہو رہے ہیں لیکن شرمندگی محسوس نہیں کرتے یہی مردہ ضمیر اور بے ہسی کی نشانی ہے
کپتان کبھی انکا پیچھا نہیں چھوڑے گا