Re: Jitne Bare Khadday mein NAB Chairman ne PM ko phainka hai woh Imran Khan bhi nahi ker sakta ... - Rauf Klasra reveals
عمران خان تو برداشت کر لے گا پاکستانیوں,,,
تم برداشت نہیں کر سکو گے....
یاد ہیں نہ خان صاحب کے الفاظ....
صرف عمران خان ھی کیوں آواز اٹھائے,,
باقی قوم کا فرض نہیں کہ وہ اس کرپٹ ظالم اور جابر نظام کے خلاف اٹھے؟
اسلام وعلیکم!
پیارے دوستوں!
میری آپ سب لوگوں سے التجا ہےکہ پلیز 3 دفعہ استغفار اور 3 دفعہ درودِ پاکﷺ پڑھ کر دعاُ کریں۔
"یااللہ! پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ فرماء اور دہشت گردوں کو عبرت ناک موت عطاء فرماء"
آمین!