Jistarah aaj Ch.Nisar ne Sharif family ka diffah kiya , i wish woh apne marhoom bhai ka bhi istarah

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
اس بات سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہماری قوم کا کتنا برا ہال ہے یہ وفاداری خبیس سیاست دانوں کے ساتھ کرنا چاھتے ہیں حالانکہ اگر ملک کا وزیر ہے تو اس کی وفاداری ملک سے ہونی چاھیے نہ کہ نواز شریف سے تو اس بات میں ایتزاز احسن اور روف کلاسرہ ایک ہی کیٹیگری مین ہیں جب نواز شریف ملک کی جڑیں کاٹ رہا ہو تو اس کے خلاف یا کسی بھی سیاست دان کے ساتھ تو یہ ہونا چاھیے کہ اس کے ساتھی بھی ملک سے وفاداری دکھایں نہ کہ ان خبیسوں سے۔ اندھی نگری چوپٹ راج
 

Back
Top