Jis Mulk main Dr shahid Masood jesy funny anchors hn wahan media k zariye qaom ki kya rehnumai ho gi

dingdong

Banned
Babay No taza taza Ratab taay haddi milli a Nooray Buttan kolon laaanat teri shakkal taay bharvay Nooray Buttan daay
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
چلو بھئی، ایک لفافی اٹھ کر کہتا ھے، کہ سچ بول بول کر کیا ملتا ھے، آخرت کس نے دیکھی ھے ، ، ، ، [FONT=&quot]لفا[/FONT]فہ پکڑ کر اپنی دنیا سنوارو، اور آخرت کی بات آخرت پر چھوڑ دو
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر شاہد صاحب سے ایک گزارش ہے کہ
اس قسم کی دل دہلا دینے والی باتیں مت کیا کریں
اس سے نوروں اور اس کے چمچوں کرچھوں کی ہوا
سرک جاتی ہے اور کلیجہ منہ کو آ جاتا ہے اور اسے اور
ان جیسے کو اپنے ماہانہ وظائف خطرے میں نظر آنے لگتے
ہیں ---- جھوٹ بول بول کر اور حرام کھا کھا کر ان کے چہرے
مسخ ہو چکے ہیں مگر سچ نہیں نکلتا
 

Missa Kaswal

MPA (400+ posts)
Waisay yaar apas ki baat hai.. Dr dabar doos, sobar shocker, aur harafa bhatti... Ye journalist lagtay hein tumhein???
 

Saviour

Minister (2k+ posts)
Waisay aik baat hai jes tarah us per baar pabandi maryam qatri lagwati hai aoer es tarah lifafa de kar us per comments karwati hai, thas mean kuch tu hai jho usay itnay khiaf hain aoer us ka programme bhe dekhtay hain.
 

desan

President (40k+ posts)
Not a fan of this astrologist, but preaching from this Tind Licker is akin to Zardari giving a lecture on honesty...
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

آج سے پندرہ یا سولہ برس قبل اے آر وائی پر ایک پروگرام ویوز آن نیوز کے نام سے شروع ہؤا تھا جسکو پیش کرنےوالی شخصئیت ڈاکٹر شاہد مسعود تھے اور ُاس پروگرام کو جتنی پزیرائی ملی وہ شائد ہی کسی کو ملی ہوگی یہ وہ دور تھاجب موصوف جیسے کئی مداری اور جوکر نقاد جو آج کل ہر ٹی وی چینل پر بیٹھے اپنی دوکانداری چلا رہے ہیں ان کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا ڈاکٹر شاہد سے شائد میں زاتی طور پر زیادہ متفق نہ ہوں لیکن ایک چیز جو ُانہوں نے شروع دن سے آج تک برقرار رکھی ہے وہ ُانکا انداز گفتگو ہے ُانہوں نے کبھی کسی کی زات کے بارے میں کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی کسی کے بارے میں گھٹیا زبان استعمال کی ہےاس قسم کے گھٹیا اور بےضمیر صحافیوں کی شکل میں بیٹھے جوکر اور مداریوں کو شرم آنی چاہیئے
 

Back
Top