Jis Din Pindi Me Barish Hui har Jaga Se Tapke Gi Ye Metro - Sheikh Rasheed bashes PMLN

459zaman

Banned
Re: Jis Din Pindi Me Barish Hui har Jaga Se Tapke Gi Ye Metro - Sheikh Rasheed Blasts PMLN on Metro flooding

شیخ صاحب کے دور میں جب ٹرین حادثے میں لوگ مرے تھے تو شیخ صاحب کے سنہری الفاظ تھے, کیا میں ٹرین چلا رہا تھا
[hilar][hilar][hilar]
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
Re: Jis Din Pindi Me Barish Hui har Jaga Se Tapke Gi Ye Metro - Sheikh Rasheed Blasts PMLN on Metro flooding

شیخ صاحب کے دور میں جب ٹرین حادثے میں لوگ مرے تھے تو شیخ صاحب کے سنہری الفاظ تھے, کیا میں ٹرین چلا رہا تھا
[hilar][hilar][hilar]

وہ الفاظ شیخ رشید کے نہیں، محمد علی درانی کے تھے، وہ بھی مشرف کا ریلوے منسٹر تھا، بعد میں شیخ رشید کی جگہ وزیر اطلاعات بنا۔
ایوب خان دور میں بھی ایک وزیر شعیب عزیز نے ایسے ہی الفاظ استعمال کئے تھے۔