Jihad Ki Mukalfat Karnay Walo - Maulana Masood Azhar

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I will go to Jidad , the day when any Molana will go with me and stay with me....

Thee people just sell the Mujahideen and come back
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ویڈیو نہیں بنواتا؟

اگر یہ جیشِ محمد والا دہشت گرد اظہر بھگوڑا ہے تو اِس پر اپنے دہشت گردانہ لچھنوں کی وجہ سے پاکستان میں پابندی عائد ہے اور اِس فورم پر بھی اِسکے فسادی نظریات کی ترویج نہیں ہونی چاہیئے۔

ویسے یہ ویڈیو بنواتا کیوں نہیں؟

امیر المومنین مُلا عُمر کا سفیر مُلا ضعیف اور مولوی متوکل تو خوب ویڈیوز بنواتے رہے۔ مُلا ضعیف تو آئی فون وغیرہ بھی دبا کے استعمال کرتا ہے جبکہ کِسی مُلک میں سفیر تو اپنے ’’اصل‘‘ کا نمائندہ ہوتا ہے۔

اب تو حافظ سعید نے بھی پردہ چھوڑ دیا ہے۔ مُفتی تقی عُثمانی بھی فوٹوز اور ویڈیوز شوق سے بنواتے ہیں۔ مولینا سمیع الحق بھی کبھی کیمرے سے نہیں شرمائے۔ طارق جمیل صاحب بھی کیمرے کے مُنکر نہیں۔
اس کی شرم و حیاء کی بُنیاد کیا ہے؟

Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
[HI]I will go to Jidad , the day when any Molana will go with me[/HI] and stay with me....

Thee people just sell the Mujahideen and come back

یہ تو پھِر نہ جانے والی باتیں ہوئیں نا سرکار !!۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جانے والے دہشت گرد نا جانے والے بزدل
آئی فون استعمال کرنے والے مغضوب نا کرنے والے ملعون
ویڈیو/تصویر بنوانے والے مرتد نا بنوانے والے اجڈ گنوار

کسی بھی حال میں جینے نا دینا
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے والے بھائی کے بعد 'جہاد' پر جاونگا. اظہری بھگوڑے کی طرح یہ بھی ایک پکی گارنٹی ہے
 
KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
I will go to Jidad , the day when any Molana will go with me and stay with me....

Thee people just sell the Mujahideen and come back
Agar Jain to pata chalay k kasay kasay maulana aur mujahid lar rahy hain aur M M Azhar sahib ki sari zindagi jihad main guzri hay.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے والے بھائی کے بعد 'جہاد' پر جاونگا. اظہری بھگوڑے کی طرح یہ بھی ایک پکی گارنٹی ہے

مُجھے تو آپ بھی جہاد کے مُنکر لگتے ہیں۔

آپ کو شائد معلوم نہیں دوسروں کے بچوں کو جہاد پر بھیجنا بھی آدھا جہاد ہوتا ہے۔

مثلاً اگر آپ دو بچے جہاد میں بھیجیں تو آدھا اور آدھا مِل کر ایک ’’جہاد‘‘ مُکمل ہوتا ہے، اگر چار بچے مروائیں تو دو جہاد ۔ ۔ ۔ ۔ آگے حساب کرتے چلے جائیں۔
یعنی آپ اِس طریقے سے ایک بوند لہو (اپنے پرائے) کی بہائے بغیر کئی جہادیوں سے زیادہ ثواب کما سکتے ہیں۔
 
c4cheema

MPA (400+ posts)
48_17.png

Sahih International
There is not upon the blind any guilt or upon the lame any guilt or upon the ill any guilt [for remaining behind]. And whoever obeys Allah and His Messenger - He will admit him to gardens beneath which rivers flow; but whoever turns away - He will punish him with a painful punishment.
Urdu
نہ تو اندھے پر گناہ ہے (کہ سفر جنگ سے پیچھے رہ جائے) اور نہ لنگڑے پر گناہ ہے اور نہ بیمار پر گناہ ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کے فرمان پر چلے گا خدا اس کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اور جو روگردانی کرے گا اسے برے دکھ کی سزا دے گا

I will go to Jidad , the day when any Molana will go with me and stay with me....

Thee people just sell the Mujahideen and come back

یہ تو پھِر نہ جانے والی باتیں ہوئیں نا سرکار !!۔

میں تو اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے والے بھائی کے بعد 'جہاد' پر جاونگا. اظہری بھگوڑے کی طرح یہ بھی ایک پکی گارنٹی ہے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

مُجھے تو آپ بھی جہاد کے مُنکر لگتے ہیں۔

آپ کو شائد معلوم نہیں دوسروں کے بچوں کو جہاد پر بھیجنا بھی آدھا جہاد ہوتا ہے۔

مثلاً اگر آپ دو بچے جہاد میں بھیجیں تو آدھا اور آدھا مِل کر ایک ’’جہاد‘‘ مُکمل ہوتا ہے، اگر چار بچے مروائیں تو دو جہاد ۔ ۔ ۔ ۔ آگے حساب کرتے چلے جائیں۔
یعنی آپ اِس طریقے سے ایک بوند لہو (اپنے پرائے) کی بہائے بغیر کئی جہادیوں سے زیادہ ثواب کما سکتے ہیں۔

جب سے ان کمبختوں نے جہاد کی تعریف اور شرائط کو ڈالر و ریال کے ساتھ گڈمڈ کیا ہے، اسوقت سے میں اس فساد سے توبہ تائب ہو چکا ہوں

ویسے اوپر خدا نے آیات کی صورت میں اظہری کی مفروری کی وجہ(اندھا پن، لنگڑا پن، بیمار-شیمار رہنا) بیان کر دی ہے، اسلئیے اب ہمیں خاموش ہو جانا چاہیے

c4cheema

MPA (400+ posts)
US main bath ka US ko Islam ka hilaaf Tax da ker apna name banay ka bad .... log asi batain hi kartay hain
Har musalam jo ka america na Shaheed kia us main tumhara be hisaa ha bas is ki fikar karoo ... jihaad bara door ha tumhain samaj aee

جب سے ان کمبختوں نے جہاد کی تعریف اور شرائط کو ڈالر و ریال کے ساتھ گڈمڈ کیا ہے، اسوقت سے میں اس فساد سے توبہ تائب ہو چکا ہوں

ویسے اوپر خدا نے آیات کی صورت میں اظہری کی مفروری کی وجہ(اندھا پن، لنگڑا پن، بیمار-شیمار رہنا) بیان کر دی ہے، اسلئیے اب ہمیں خاموش ہو جانا چاہیے

MuslimPak

MPA (400+ posts)
Mukhalfat karne wale log kal bhi wohi thay aaj bhi wohi hain, samajhne wale jaante hain k asal dushman islam ka kon hai. Beshak ye wohi hain jo parliament k saamne camp lagate hain aur khud hi gilgit aur karachi main dehshat gardi kar k rote hain aur masoom ban jaate hain.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ok jihad is farz on us but what did moulana do for this country,,,,by which way he ever served our land?? never
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Agar Jain to pata chalay k kasay kasay maulana aur mujahid lar rahy hain aur M M Azhar sahib ki sari zindagi jihad main guzri hay.
kahan ja kar dekhey keh kaisey kaisey maulana whan seeng phasa kar baithey hain khan sahib???jiski dari ho to woh momin aur jisko zubani namaz aati ho to FATA mey woh mufti ho jata hai.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

جب سے ان کمبختوں نے جہاد کی تعریف اور شرائط کو ڈالر و ریال کے ساتھ گڈمڈ کیا ہے، اسوقت سے میں اس فساد سے توبہ تائب ہو چکا ہوں

ویسے اوپر خدا نے آیات کی صورت میں اظہری کی مفروری کی وجہ(اندھا پن، لنگڑا پن، بیمار-شیمار رہنا) بیان کر دی ہے، اسلئیے اب ہمیں خاموش ہو جانا چاہیے

woh Ayaat to sahaba karam ke liye thi ,,,,yeh to chor daku mazhab ko as a business bananey waley hain.:)