JI-MQM Allaince? Shame on media for such news

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
JI-MQM Allaince? Shame on media for sich Bullsh** news

11071833_931623420223994_4754424867881923775_n.jpg


بکاؤ میڈیا کی جانب سے جماعت کے کسی ذمہ دار سے تصدیق کیے بغیر چلائی جانے والی خبر
وہ بھی پشاورکے متعلق ، جہاں متحدہ کا کوئی وجود ہی نہیں
11149265_931624000223936_4239942934722006900_n.jpg


پشاور میں متحدہ کے کل حاصل کردہ ووٹ = 418

سورس :

http://ecp.gov.pk/ERConsolidated2013/AllResultsFull2013.aspx?assemblyid=PK

10360203_931623996890603_2921780015703553498_n.jpg


جماعت اسلامی کی سخت تردید
https://www.facebook.com/JIPOfficia...4494398930201/905305632849070/?type=1&theater
11159510_931624036890599_2617783701507732583_n.jpg


11011035_931624660223870_3395035785990048536_n.jpg


----------------------------------

مزید جھوٹے پروپگنڈے کے جواب کے لیے وزٹ کریں

Reply to False Propaganda against Jamaat e Islami Pakistan


--------------------------------

سیاست پی کے فورم کے اڈمن حضرات :
اب اس پوسٹ کو بھی فیس بک پیج سے شیئر کر دیں تا کہ جو خبر آپ نے اپنے پیج سے شیئر کی ، اس کی حقیقت سب کو پتا چل جائے


 

Riemn

MPA (400+ posts)
It is not so serious issue , Media is private , They have option what ever say/write , its there business , Why its issue?? Issue is if some one do corruption with Tax Money. that is called corruption , NAB and all anti corrpution agencies are formed to check public Money corrupton, In every country private corruption is not state issue , Corruption of private companies is there problem, unless it not involve public money
 

459zaman

Banned
BIG BOSS bechra PTI k liye kia kia kare

ایک بات تو یقینی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ این اے 246 کراچی میں اپنے من پسند نتائج کے حصول کےلئے کھل کر میدان میں اتر چکی ہے ، پچھلے ایک ہفتے سے انہوں نے میڈیا پر لگاتار خبریں چلائیں کہ جماعت اسلامی کا امیدوار تحریک انصاف کے حق میں بیٹھ رہا ہے ، لیکن سراج الحق صاحب کے جلسہ کے بعد ان کو منہ کی کھانی پڑی تو آج ایم کیو ایم کے ایک ضلعی چھوٹے موٹے عہدیدار کی گفتگو کو حوالہ بنا کر میڈٰیا پر جھوٹی خبریں چلائیں کہ پشاور کینٹ کے بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کا اتحاد ہو گیا ہے ، جس ضلعی عہدیدارن کی بات اسکی بیوی نہیں سنتی اس کو خوب اچھالا میڈیا پر ، بندہ پوچھے جے یو آئی کی بات کرتے تو پھر بھی خبر بنتی تھی ، جس ایم کیو ایم کو پچھلے قومی الیکشن میں پورے پشاور سے 400 ووٹ نہیں ملے جماعت اسلامی اس سے اتحاد کرے گے ؟
واہ رے راولپنڈٰی کینٹ کے بیوقوفو ، کبھی اپنی حرکتوں سے باز مت آنا
 

pak4rule

Senator (1k+ posts)
express, ary , dunya and sama these channels particularly proved to be liers and breaking news on request of some hidden hands.

someone must do case on them for false news. journalist body also must take action on such irresponsible news.

they are free to spread anarchy through container era, now to create a scenario in favor of specific party they again very active in spreading lies. shameful. unethical