Ji Haan Jamhuriyat Bohut Buri hai

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ekUprza.png

SOURCE http://www.humsub.com.pk/28332/khursheed-nadeem-2/
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Khursheed nadeem as always right on spot..... I like his columns and he is again very impressive with this one too....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سو سال کا بوڑھا ہو گیا لیکن تھریڈ لگانا نہی آیا

پہلی سات پوسٹیں اپنی ہی ہیں
اور وہ بھی تھرڈ کلاس
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سو سال کا بوڑھا ہو گیا لیکن تھریڈ لگانا نہی آیا

پہلی سات پوسٹیں اپنی ہی ہیں
اور وہ بھی تھرڈ کلاس

third class to hongi
tere third class masters ke bare main jo hain
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پس ثابت ہوا ، چونکہ حکمران منتخب ہیں (چاہے دھا دھاندھلی سے ہی) اس لئے جو مرضی کرتے جائیں ، ٹیکس دیں نا دیں ، احتجاج کرنے والوں کو ڈائرکٹ گولی مار دیں عوام کو شکر کرنا چاہیے کہ زندہ کی کھال نہیں اتار دیتے ، آنکھوں میں دہکتی سلائیاں نہیں پھیر دیتے ، پیار کی زبان سمجھتی ہی نہیں عوام ......... سسری
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

سو سال کا بوڑھا ہو گیا لیکن تھریڈ لگانا نہی آیا

پہلی سات پوسٹیں اپنی ہی ہیں
اور وہ بھی تھرڈ کلاس

یہ آپ کی ساجییش ہے ، عزیز من آپ کی پوسٹس ریکارڈ کے لئے سب سے بڑا خطرہ جو ہیں

:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پس ثابت ہوا ، چونکہ حکمران منتخب ہیں (چاہے دھا دھاندھلی سے ہی) اس لئے جو مرضی کرتے جائیں ، ٹیکس دیں نا دیں ، احتجاج کرنے والوں کو ڈائرکٹ گولی مار دیں عوام کو شکر کرنا چاہیے کہ زندہ کی کھال نہیں اتار دیتے ، آنکھوں میں دہکتی سلائیاں نہیں پھیر دیتے ، پیار کی زبان سمجھتی ہی نہیں عوام ......... سسری

parantu bhavuk ho rahe hain aap prakash ji
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
وہ شہنشاہ ، آپ بادشاہ ، خطرہ تو رہے گا نا آپ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت (پوسٹ نمبر) سے

bus aziz e mohtram asal baat to aap jaise doston ka saath hai, baqi sab baatain to koi maani nahi rakhti
 
Back
Top