JI Ameer Siraj ul Haque Addressing in Karachi Today-PPP/PMLN/MQM did Nothing for Karachi !

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انتخابی لیلی سے خطاب فرما رہے ہیں
ترچھی ٹوپی والے ، الٹی کھوپڑی والے
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Personally i like many JI members, many leaders like Abdul Sattar Edhi, Dr. Abdul Qadeer Khan and many more... But they are irrelevant in politics and not a viable option... In ko vote daaaalney ka matlab haaaai ke vote zaya kerooo...

Imran Khan is honest and viable too, Imran Khan is the best choice now... Vote imran khan with full strength, so he can do something for the betterment of pakistan...

Don't waste your vote by voting here and there.. Jo 3000-6,000 vote each constituency se JI ko daaalney hein, wo Imran Khan ko daaaloooo (to make him strengthen)..

Aur JI ko tabah kerney mein, sub se beraaaa role Siraj ul Haq and Liaqat Balouch ka haaai... Siraj ul Haq ki supervision mein JI, munafiq ki hadoooon ko paaaaaaaaaarrr ker gai haii
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
PPP/PMLN/MQM did Nothing for Karachi ! Says JI Ameer Siraj ul Haque

اس لیۓ کراچی والو اس دفع ووٹ عمران خان کو دو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Personally i like many JI members, many leaders like Abdul Sattar Edhi, Dr. Abdul Qadeer Khan and many more... But they are irrelevant in politics and not a viable option... In ko vote daaaalney ka matlab haaaai ke vote zaya kerooo...

Imran Khan is honest and viable too, Imran Khan is the best choice now... Vote imran khan with full strength, so he can do something for the betterment of pakistan...

Don't waste your vote by voting here and there.. Jo 3000-6,000 vote each constituency se JI ko daaalney hein, wo Imran Khan ko daaaloooo (to make him strengthen)..

Aur JI ko tabah kerney mein, sub se beraaaa role Siraj ul Haq and Liaqat Balouch ka haaai... Siraj ul Haq ki supervision mein JI, munafiq ki hadoooon ko paaaaaaaaaarrr ker gai haii

عمران خان کی زیادہ تعریفیں کر کے یار فورم کو شرمندہ نہ کیا کرو وہ لیڈر نہیں مداری ہے اس میں لیڈر والی کوئی خوبی نہیں
تماشا لگا کر،نعرہ لگا کر چند منٹ تم لوگوں کو خوش کر دیتا ہے ،وہ وزیر اعظم کی کرسی کے قابل نہیں ،اور میری یہ سوچ اس کی زبان درازی اور بازاری لہجہ کی وجہ سے ہے ،ایک عزت دار لیڈر کسی قوم کو عزت دے سکتا ہے ،مداری نہیں ،وہ قوم کو اپنے جیسا بنا دیتا ہے
باقی جتنی مرضی گالیاں دے لیں ،کس کا فائدہ کم از کم تمہے نہیں ہونا ،تمھارے برے اعمال میں اضافہ ضرور ہونا ہے
 
Imran Khan ki performance dekhaaani haaai to KPK ki performance dekh looo...

Waisey konsi gaaaali di haaaai mein ne (koi aik gaaali beta doooo)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھٹو والی روٹی کپڑا اور مکان دیں گے - سراج الحق

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اور منافق لیڈر اپنے ساتھ پوری جماعت کو منافق کر دیتا ہے، جیسے تمہارا ترچھی ٹوپی والا باندر...زبان پر درود، دل میں کرود
آج جس کو مداری کہہ رہے ہو کل تک اسکے اتحادی تھے
آج جس کو ''دینی قوت'' کہ کر اسکی بیعت میں چلے گۓ ہو (ملّا ڈیزل)، کل اسکے خلاف اسمبلیوں میں بیٹھے تھے
چار ماہ پہلے وہ دینی قوت نہیں تھا ؟
نعرہ اسلام زندہ باد کا، قبلہ اسلام آباد کا
منافقت اور کیا ہوتی ہے ؟ ترچھی ٹوپی سر پر رکھ کر باں باں تو نہیں کرتی ناں منافقت ؟؟؟ ........یا کرتی ہے ؟
مسجد ضرار کے وارثو تم دین فروش جوتوں کے ہی قابل ہو

عمران خان کی زیادہ تعریفیں کر کے یار فورم کو شرمندہ نہ کیا کرو وہ لیڈر نہیں مداری ہے اس میں لیڈر والی کوئی خوبی نہیں
تماشا لگا کر،نعرہ لگا کر چند منٹ تم لوگوں کو خوش کر دیتا ہے ،وہ وزیر اعظم کی کرسی کے قابل نہیں ،اور میری یہ سوچ اس کی زبان درازی اور بازاری لہجہ کی وجہ سے ہے ،ایک عزت دار لیڈر کسی قوم کو عزت دے سکتا ہے ،مداری نہیں ،وہ قوم کو اپنے جیسا بنا دیتا ہے
باقی جتنی مرضی گالیاں دے لیں ،کس کا فائدہ کم از کم تمہے نہیں ہونا ،تمھارے برے اعمال میں اضافہ ضرور ہونا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan ki performance dekhaaani haaai to KPK ki performance dekh looo...

Waisey konsi gaaaali di haaaai mein ne (koi aik gaaali beta doooo)
Tum logoon ke nazdeek munafiq keh dena gali nahi yaar sawab ka kam he ,jo rozana tanoon ke hisaab se kerte ho. Jo mafad parast he woh PTI ka hisa he.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اور منافق لیڈر اپنے ساتھ پوری جماعت کو منافق کر دیتا ہے، جیسے تمہارا ترچھی ٹوپی والا باندر...زبان پر درود، دل میں کرود
آج جس کو مداری کہہ رہے ہو کل تک اسکے اتحادی تھے
آج جس کو ''دینی قوت'' کہ کر اسکی بیعت میں چلے گۓ ہو (ملّا ڈیزل)، کل اسکے خلاف اسمبلیوں میں بیٹھے تھے
چار ماہ پہلے وہ دینی قوت نہیں تھا ؟
نعرہ اسلام زندہ باد کا، قبلہ اسلام آباد کا
منافقت اور کیا ہوتی ہے ؟ ترچھی ٹوپی سر پر رکھ کر باں باں تو نہیں کرتی ناں منافقت ؟؟؟ ........یا کرتی ہے ؟
مسجد ضرار کے وارثو تم دین فروش جوتوں کے ہی قابل ہو

بلکل درست کہا ہے تم نے تمھارے ایک یو ٹرن لیڈر نے پاکستان کا ہر منافق اور بد عنوان اپنے ساتھ لگا رکھا ہے اور چلا ہے تبدیلی لانے

خیبر میں جماعت کی وجہ سے پانچ سال پورے کئے ورنہ وہاں بھی سڑکوں پر تحریک انصاف ذلیل ہوتی اور تم لوگ وہاں ڈیزل ڈیزل کی قوالی گا رہے ہوتے

با شعور

Senator (1k+ posts)
Hahaha i am in kpk sab pti ke gun gaa rahe hain... Afaq saab falak per to nahi rehte aap?

بلکل درست کہا ہے تم نے تمھارے ایک یو ٹرن لیڈر نے پاکستان کا ہر منافق اور بد عنوان اپنے ساتھ لگا رکھا ہے اور چلا ہے تبدیلی لانے

خیبر میں جماعت کی وجہ سے پانچ سال پورے کئے ورنہ وہاں بھی سڑکوں پر تحریک انصاف ذلیل ہوتی اور تم لوگ وہاں ڈیزل ڈیزل کی قوالی گا رہے ہوتے
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)
Jub tum logoon ko kisi lafaz ka matlab nahi to kehte kis leie ho ? Phle kuch seekho phir kisi bati ke peeche lago.

Mujhey to petaaa haiii but you don't know that's why you are saying that I am abusing you....

Tell me the meaning of munafiq (as per your understanding)... :D:D:D:D,
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
MUNAFIQ MUNAFIQ MUNAFIQ. TUM LOOGON KAY KAALAY KARTOOT AB PAKISTANI PHECHAAN GAAY HAIN. TUMHARA CHURAN AB NAHI BIKNAY WALA. CHALO JAO AUR SHAVE KARO. NALAIQ INSAAN
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

بلکل درست کہا ہے تم نے تمھارے ایک یو ٹرن لیڈر نے پاکستان کا ہر منافق اور بد عنوان اپنے ساتھ لگا رکھا ہے اور چلا ہے تبدیلی لانے

خیبر میں جماعت کی وجہ سے پانچ سال پورے کئے ورنہ وہاں بھی سڑکوں پر تحریک انصاف ذلیل ہوتی اور تم لوگ وہاں ڈیزل ڈیزل کی قوالی گا رہے ہوتے

چولیں نہ مارو مولانا، اور یہ یاد رکھو کہ عمران خان پر بھونکنے سے تمہارے ووٹ بینک میں ایک ووٹ کا بھی اضافہ نہیں ہو گا البتہ انصافیوں کے چھتروں کے لئے تیار رہنا
عمران خان تو بد عنوانوں کے سربراہ کو جیل تک چھوڑ کر آیا ہے، باقی جماعت اسلامی کے منافق ملّا لوگوں کو بتائیں گے کہ کون کون بد عنوان ہے ؟
ویسے بھی تمہاری پوری جماعت تو ملّا ڈیزل کے لئے ایسے حرام تھی جیسے شراب کی آمیزیش صاف پانی کو حرام کر دیتی ہے....یاد آیا کچھ ؟ یہی الفاظ تھے ڈیزل کے تمہاری جماعت ال منافقین کے بارے میں
اب وہی تمہارے لئے دینی قوت بلکہ دینی قوتوں کا سربراہ بن بیٹھا ہے ؟
منافق دین فروش