Jeetay Ga Is Baar Tarazu..... Listen Beautiful JI Tarana

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
روٹی کپڑا چھیننے والے تیروں تلواروں کو دیکھا
حرص و ہوس کے مارے روگی بیماروں کو دیکھا


چند وڈیروں سرداروں کی مٹھی میں ہے بند سیاست
سرمایہ داروں کی ریاضت نے کر دی برباد ریاست


اب ذرا اس ترانے کے تناظر میں امیرالعظیم کا یہ بیان ملاحظہ کیجیے
پیپلز پارٹی اور نون لیگ سمیت تمام جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے


کیا ان دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں ابد تک بھی ترازو جیت سکتا ہے
 

Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
Yaar ji waly chahty kya hain meri samjah sy bahir hai,pti,n league aur even ppp sy seat adjustment ky liey tayar hain,diesel dy bhi haath milanay ky liey tayar hain,munawar sahib pehly kehty thay ky noora bhi hakmmot ky har bury kaam mein shareek hai,ab n pak ho gai hai kya?????????aur mqm sy itni nafrat ky ppp sy hath milany ky liey tayar,mqm waly bhi qatail,bhata khor hain laken kam sy kam ppp sy tu behtar hi hain aur diesel bhi sahi adami hai kya??????it is part of plan that n should be in power for next 5 years and ji knows all that,still they want to be part of the plan??????
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
روٹی کپڑا چھیننے والے تیروں تلواروں کو دیکھا
حرص و ہوس کے مارے روگی بیماروں کو دیکھا


چند وڈیروں سرداروں کی مٹھی میں ہے بند سیاست
سرمایہ داروں کی ریاضت نے کر دی برباد ریاست


اب ذرا اس ترانے کے تناظر میں امیرالعظیم کا یہ بیان ملاحظہ کیجیے
پیپلز پارٹی اور نون لیگ سمیت تمام جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے


کیا ان دوغلی پالیسیوں کے نتیجے میں ابد تک بھی ترازو جیت سکتا ہے
ایک پلڑے میں پی پی دوسرے میں نواز ، اور کانٹے کے اوپر م ق م .... بس امریکہ نے ایسا ہی کھا ہے سمجھا کرو

تا کہ عمران کا ووٹ زیادہ تقسیم ہو سکے
 

سعد

Minister (2k+ posts)
600177_10151317644851497_2001863595_n.jpg


منور صاحب کو چاہیے کہ اپنی جماعت ٹھیکہ پر ن لیگ کو دے دیں ..... کافی ہم آہنگی ہو گئی ہے دونوں جماعتوں میں