I Already Had No Hopes In This Judicial Commission. This Barren Judicial System Can Never Produce The Fruit Of Justice.
????? ?? ????
????? ?? ????
انسان کے برے اعمال اور بری سوچ کی نحوست اس کے چہرے پر آہی جاتی ہیں
آپکو میں پہلے بھی کہ چکا ہوں اس قدر نیچ لیول پر آ کر بات کرنے اور ذاتیات پر حملہ کرنے والوں کو جواب دینا اپنی توہین سمجھتا ہوں اور اس قسم کا تبصرہ کر کے آپ نے اپنی تربیت اور اخلاقیات کی عکّاسی کی ہے . جو کے آپ کو بہت مبارک ہو
I Already Had No Hopes In This Judicial Commission. This Barren Judicial System Can Never Produce The Fruit Of Justice.
اپنی اداؤں پر ذرا غور فرمائیے . آپ کے نزدیک سچ صرف وہی ہے جو عمران کے منہ سے نکلے یا عمران کے حق میں ہو
No merci for such Pathetic mind set
عمران خان ایک عدد بیوقوف آدمی ہے میں اسکو حجت نہیں سمجھتا
اور اگر آپ مجھے اسکا اندھا پیروکار سمجھتے ہیں تو آپ نے بغیر جانے فیصلہ صادر کیا ہے
میرا مقصد اس تھریڈ میں عدلیہ کی اوقات ظاہر کرنا ہے
؟ آپ خود ہی بتا دیں کیا آیان کسی حلال کی عدلیہ کے شکنجے سے چھوٹ سکتی تھی
اگر آپ زرہ بھی انصاف پسند ہیں تو آپ مانیں گے کے اسے اب تک سزا بھی سنا دی جانی چاہیے تھی
مگر وہ اس نظام کی منہ پر تماچہ مار اڑتی پھر رہی ہے یہی حقیقت ہے
عدلیہ اس ملک کا سب سے برا گند ہے . یہی حقیقت ہے
I Already Had No Hopes In This Judicial Commission. This Barren Judicial System Can Never Produce The Fruit Of Justice.
موضوع بحث جوڈیشل کمیشن ہے . اگر جوڈیشل کمیشن نے تمام فریقوں کو اپنا موقف پیش کرنے اور ثابت کرنے کا موقع نہیں دیا ہوتا یا کسی ایک فریق کی طرف غیر ضروری جھکاؤ اور طرف داری کا مظاہرہ کیا ہوتا تو پھر آپ کو ایسی مغلظات بولنے کا حق ہوتا
آپ کی منطق کے مطابق اگر مسٹر ڈک نے ریپ کیا ہے تو پوری انسانیت کو گالی نکالو
جتنی آپ کی عمر ہے اس سے زیادہ جوڈیشل کمیشن کے منصفوں کا تجربہ ہے . اس لئے زیادہ ہوشیار بننے کی ضرورت نہیں ہے . جس کا کام اسی کو ساجھے
This statement is nothing but BS
انکے اس تجربے کے دور میں ہی پاکستان ایک ذلیل ملک رہا ہے
انکا یہ تجربہ پاکستان کو ایک مثالی عدل کا معاشرہ نہیں بنا سکا
انہیں کرپشن کا تجربہ بھی میری عمر سے زیادہ ہے ،
صرف اس فیصلے کی بنیاد پر نہیں میں پاکستان کے نظام عدل کی مکمل تاریخ کی بنیاد پر بات کر رہا ہوں
اس ملک میں عدل ہوتا تو کیا ہی بات تھی
موضوع بحث جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ہے ....... ناکہ تاریخ پاکستان کا پوسٹ مارٹم