JC Exposed Again, Cheap Justice doesn't Know What is Law?

syedalam1991

MPA (400+ posts)
Just read another funny point in JC report, according to TOR 3, JC was suppose to tell: "TOR 3(a) whether or not the general elections 2013 were organized and conducted impartially, honestly, fairly, justly and in accordance with the law?" But cleverly the JC in it's report has stated:

"What did TOR 3(a) Require the ECP to do.
This was essentially to:
1. organize the elections and
2. conduct the elections
3. impartially, honestly, fairly and justly and
4. in accordance with the law.
a) The meaning of to organize and conduct are self
explanatory.
b) Honestly, fairly and justly. "

This above part came from para 671. Does TOR requires ECP to do stuff? Or Law (constitution) requires ECP to do things? TOR 3 was a question asking the JC to tell whether the elections were done in accordance to the law. What the cheap justice did here is that he picked a part of law (selective) from Article 218 (3) and discussed it leaving a very important part out from discussion, about ECP being required to safeguard against corrupt practices. The cheap justice does not know the meaning of LAW, this is what he is interpreting from TOR 3:

"The Commission has not been requested to determine
whether Article 218(3) has been complied with or not which
it could have been but presumably, taking into account the
long drafting history of the Accord, the parties did not intend
for it to do so. Its findings therefore will not have any
relevance to whether A.218 (3) has been violated or not "

So now the Cheap Justice has completely ignored TOR 3's last four words "...in accordance with the law?"
Whats the purpose behind it? The purpose is to be able to call all the "shortcomings," "lapses," and "irregularities" (words to replace rigging) nothing too serious.

Below is the Article 218 (3), only the red color part has been used by the Cheap Justice's Cheap Judicial Commission as if the other part is not part of the law.

"It shall be the duty of the Election Commission
Constituted in relation to an election to organize and
conduct the election and to make such arrangement as
are necessary to ensure that the election is conducted,
honestly, justly, fairly and in accordance with law and
that corrupt practices are guarded against"

Note: All texts, except black colored, are exact copy past from JC's Cheap Report

Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ہائے بے چارے یوتھئے
جب سے رپورٹ آئی ہے، اس میں سے کوئی سانپ نکالنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں
رات کو خواب میں بھی رپورٹ ہی چلتی رہتی ہے
ہماری تمام تر ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں

ظاہر ہے، وقت لگے گا ۔۔ اللہ صبر عطا فرمائے
---------
ابھی ابھی تحریک انصاف کی ایک اینکر پرسن نے ٹویٹ کیا
فرماتی ہیں کہ بہت ذلالت ہو گئی، میرا مشورہ ہے کہ خان صاحب کو اب ثبوت ان لوگوں کے منہ پر مارنے چاہئیں

اللہ اکبر ۔۔ بی بی ۔۔ کیا اب خان صاحب اردو بازار سے ثبوت چھپوائیں
کچھ ہوتا تو پیش نہ کر دیتے
اور تو چھوڑیں، ایک پنتیس پنکچر والی ٹیپ ہی فراہم کر دیتے تو اب تک حکومت فارغ ہو گئی ہوتی
 
Last edited:

mohammadi

Minister (2k+ posts)

allah tumhay aur tumharay khandan ko nooray k haath charhaey . ameeeeen sum amen
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
allah tumhay aur tumharay khandan ko nooray k haath charhaey . ameeeeen sum amen

پتریاٹہ جانے کا اتفاق ہو تو جب آپ چئیر لفٹ پر بیٹھے ہوتے ہیں
تو نیچے چٹانوں پر کچھ بچے کھڑے ہوتے ہیں
وہ پیسے مانگتے ہیں

پہلے وہ آرام سے کہتے ہیں کہ باجی پیسے دو، باجی سو روپے دو
اگر آپ توجہ نہ دیں تو پھر ان کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے
اللہ کرے تم مر جاو، اللہ کرے تمہارا جنازہ گھر جائے، واپسی پر تمہارا ایکسیڈنٹ ہو جائے

ایک دو دن سے یوتھیوں کی اصلیت باہر آ رہی ہے
ہاتھ پر ہاتھ مار کر کہہ رہے ہیں ۔۔ "نی تیرا ککھ نہ روے، نی توں برباد ہو جاوں"۔۔

میرے لئے میرا خدا ہی کافی
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
11752637_888420954583881_9071637601914158112_n.jpg
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)

پتریاٹہ جانے کا اتفاق ہو تو جب آپ چئیر لفٹ پر بیٹھے ہوتے ہیں
تو نیچے چٹانوں پر کچھ بچے کھڑے ہوتے ہیں
وہ پیسے مانگتے ہیں

پہلے وہ آرام سے کہتے ہیں کہ باجی پیسے دو، باجی سو روپے دو
اگر آپ توجہ نہ دیں تو پھر ان کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے
اللہ کرے تم مر جاو، اللہ کرے تمہارا جنازہ گھر جائے، واپسی پر تمہارا ایکسیڈنٹ ہو جائے

ایک دو دن سے یوتھیوں کی اصلیت باہر آ رہی ہے
ہاتھ پر ہاتھ مار کر کہہ رہے ہیں ۔۔ "نی تیرا ککھ نہ روے، نی توں برباد ہو جاوں"۔۔

میرے لئے میرا خدا ہی کافی

Ager tum such mein lerki to kabhi bhi Shehbaz shareef ya nawaz shareef ke pass akeley na jana. ;) Yeah aik mukhlisana mashwara haiii.
 
Sachbolo

Senator (1k+ posts)
ہائے بے چارے یوتھئے
جب سے رپورٹ آئی ہے، اس میں سے کوئی سانپ نکالنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں
رات کو خواب میں بھی رپورٹ ہی چلتی رہتی ہے
ہماری تمام تر ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں

ظاہر ہے، وقت لگے گا ۔۔ اللہ صبر عطا فرمائے
---------
ابھی ابھی تحریک انصاف کی ایک اینکر پرسن نے ٹویٹ کیا
فرماتی ہیں کہ بہت ذلالت ہو گئی، میرا مشورہ ہے کہ خان صاحب کو اب ثبوت ان لوگوں کے منہ پر مارنے چاہئیں

اللہ اکبر ۔۔ بی بی ۔۔ کیا اب خان صاحب اردو بازار سے ثبوت چھپوائیں
کچھ ہوتا تو پیش نہ کر دیتے
اور تو چھوڑیں، ایک پنتیس پنکچر والی ٹیپ ہی فراہم کر دیتے تو اب تک حکومت فارغ ہو گئی ہوتی

Muqudas Babu thoray din tum bhee sabar karo phir tum logon ko bhee bohat ziada sabar karna peray ga Insha Allah
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Muqudas Babu thoray din tum bhee sabar karo phir tum logon ko bhee bohat ziada sabar karna peray ga Insha Allah

پچھلے کئی سالوں سے ایسی ہی بڑھکیں سن رہے ہیں

خدا کے لہجے میں بات کرتے لوگ

کلین سویپ کر دیں گے ۔۔ لکھ کر دینے کو تیار ہوں
دس لاکھ لوگ لے کر نکلیں گے
ایک لاکھ موڑسائیکلیں جب اسلام آباد کی سڑکوں پر ہوں گی
قربانی سے پہلے قربانی ہو گی
میں پاکستان بند کر دوں گا
پاکستان کو آگ لگا دیں گے
چار گھنٹے میں حکومت گئی
یہ حکومت اب چل نہیں سکتی لکھ لو
دو ہزار چودہ الیکشن کا سال ہے
پندرہ الیکشن کا سال ہے

تم جانتے نہیں میں کیا کردوں گا۔۔ ڈر جاو ابھی بھی وقت ہے ۔۔ میں آ گیا تو پتہ نہیں میرے دل میں کیا آئے اور میں کیا کر بیٹھوں
اللہ اللہ ۔۔ کیسا تکبر ۔۔ مٹی کا بنا ہوا انسان ۔۔ اور خدائی دعوے

تو الحمداللہ، پچھلے کئی سال سے یہ تکبر، یہ غرور ۔۔ ہر روز ذلیل ہو رہا ہے۔ اور ہو گا
آپ لوگ ہمیں بس کچھ دن کچھ دن کہتے رہیں ۔۔ اور ہر روز میرا پروردگار آپ کو وہ دن دکھاتا ہے
اللہ تبارک و تعالی دکھاتا ہے کہ وہ ایک ہی ہے ۔۔ کوئی بھی دوسرا خدائی دعوی کرے گا ۔۔ تو خاک چاٹے گا
عبرت کا مقام ہے
 
ارے بھیا مقدس

یہ خدا کے لہجے میں باتیں

آج باوے نے بھنگ زیادہ تو نہیں گھوٹ لی تھی
:p
 
mohammadi

Minister (2k+ posts)

پتریاٹہ جانے کا اتفاق ہو تو جب آپ چئیر لفٹ پر بیٹھے ہوتے ہیں
تو نیچے چٹانوں پر کچھ بچے کھڑے ہوتے ہیں
وہ پیسے مانگتے ہیں

پہلے وہ آرام سے کہتے ہیں کہ باجی پیسے دو، باجی سو روپے دو
اگر آپ توجہ نہ دیں تو پھر ان کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے
اللہ کرے تم مر جاو، اللہ کرے تمہارا جنازہ گھر جائے، واپسی پر تمہارا ایکسیڈنٹ ہو جائے

ایک دو دن سے یوتھیوں کی اصلیت باہر آ رہی ہے
ہاتھ پر ہاتھ مار کر کہہ رہے ہیں ۔۔ "نی تیرا ککھ نہ روے، نی توں برباد ہو جاوں"۔۔

میرے لئے میرا خدا ہی کافی
in other words you are agreeing k nooray k haath charhna bohat bari bad dua hy....
 
Sponsored Link