Javed Hashmi ke Reality Tumhain Yaad ho kay naa Yaad ho
ہاشمی جیسے سیاست دان بہت کم ہے - یہ ضمیر کے سوداگر نہیں ہوتے
یہ خاطر مدارات ، وابستگیوں کو ملحوظ ہی نہیں رکتھے اپنی نظریات کے اسیر ہوتے ہیں
Bhudaa sathyaa gaya hai iss umar mein - He was a trojan horse of NOON in PTI.
acha howa kay yeh PTI chor gya wara aub IK ki trah kisi ko mooo dekhnay kay kabil na rehta.Imran Khan aur PTI na itni Izat de is ko raas nai ayi
بس بولتے رہنا دماغ پر تالا لگا کر۔
acha howa kay yeh PTI chor gya wara aub IK ki trah kisi ko mooo dekhnay kay kabil na rehta.
دماغ پر تالے آپ کے لگے ہے سرکار
عمرانی عینک اتارو اور چیزوں کو جانچوں - جب نواز شریف کو چھوڑ دیتا ہے تو باغی ہو جاتا ہے اور عمران خان کو چھوڑتا ہے تو داغی - ہاشمی نے جیلیں اور کوڑے اس لیے نہیں کھائے تھے کہ فوج والوں کی انگلی یر ناچیں
Bhudaa sathyaa gaya hai iss umar mein - He was a trojan horse of NOON in PTI.
آج اگر یہ شخص سڑک پر آجائے تو عوام اسے آج بھی اتنے جوتے مارے کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں
یہی لوگ پاکستان میں انتشار پھیلاتے رہے۔
Abhi kis ko dikhaney kay qabil hai :lol:
چل یار پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہوں
جاویدہاشمی ایک لیجنڈ ہے اور رہے گا - انٹرنیشنل میڈیا اٹھا لو یا قومی ہر صاحب نظریہ شخص اسے ہیرو مانتا ہے
عوام کی اکثریت ن لیگ کی حامی ہے اور وہ سب جاوید ہاشمی کو ایک کھرا جمہوریت پسند سمجھتے ہیں ۔ تم کیا سمجھتے ہو کہ سیاست پی کے کے 400 تاریکی پتواڑیوں نے جاوید ہاشمی کے بارے فیصلہ کرنا ہے ؟