Javed Hashmi ny kaha hai aap ka dop test kerwaya jae:--Watch Imran khan reaction

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید ہاشمی کے پچھواڑے میں نے جو توپ دی ہے اس کے درد کی وجہ سے توپ کو ڈوپ پکار رہا ہے _ آف دی ریکارڈ جواب
 

Dr.Awaan

Politcal Worker (100+ posts)
شاباش خان صاحب انکی صحیح اصلیت آپ بتا رہے ہیں چور باپ چور پانامی بیٹی
 

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
جن کے اندر تھوڑی بہت عقل ہے وہ سب سمجھ رہے ہیں کہ اگر ایسا ہونے لگا تھا تو بہتر ہی ہونے لگا تھا کیونکہ ججز بھی ہمارے اور جرنیل بھی ہمارے اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہاشمی سرمے کے بعد مارکیٹ میں ہاشمی کتا چھوڑ دیا گیا ہے۔ کیونکہ نیشنل ایکشن پلان کو ختم کرانا ہے۔ آرمی کورٹس ختم کرنی ہیں۔ الطاف خنزیر کی تقریر سا پابندی ختم کروانی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کو رہا کرونا ہے۔ کراچی میں رینجرز آپریشن ختم کروانے کے لیے یہ سب بکواس کروائی جا رہی ہے اس تاثر کو قائم کرنے کیلیے کہ پاکستان آرمی ہمارے کنٹرول سے باہر اور ہمارے خلاف ہے۔ ڈان نیوز کا آرٹیکل بھی اسی کوشش کی ایک کڑی ہے۔اور یہ ایم کیو ایم نے کہا کہ یہ پاناما سے بڑی بکواس ہے ۔ یہ بکواس کروائی ہی پاناما کو دبانے کےلیے ہے۔ لیکن اس کا فائدہ نہیں نلیگیو ہم سب سچائی جانتے ہیں۔ہمیں معلوم ہے فضلو۔اچکزئی۔اسفندیار۔ہاشمی وغیرہ سب کس کی زبان بول رہے۔
باہر بیٹھ کر بھونکتا ہےعدالت میں کیوں نہیں جاتا میرو سسر
پہلے اس نے کہا کہ 2014فوج کی سازش تھی کیونکہ تب جنرل راحیل صاحب نے خاں اور ڈاکٹر صاحب کو جی ایچ کیو بلوایا تھا۔
اب 2016 میں یہ بکواس کر رہا ہے کہ ججز کی سازش تھی کیونکہ اب نلیگ کو عدالت سے اپنی موت نظر آ رہی ہے۔
نلیگی کتوں کے اندر کیڑا ہے آرمی کے خلاف بھونکنا
اب ان کو عدالت سے اپنی موت نظر آ رہی ہے ۔اس لیے یہ نلیگی ایسا تاثر دے رہے ہیں
میرے بس میں ہو تو میں جاوید ہاشمی جیسوں کو سرعام پھانسی لگا دوں
اور نیشنل سکیورٹی بریچ پر کاروائی نا ہونے کی وجہ سے گلی گلی سرل المیڈا پیدا ہو چکے ہیں۔ ابھی اور بھی بہت سارے کتے سامنے آئیں گے ۔ جو پاکستان آرمی کے خلاف بھونکیں گے۔ کیونکہ نلیگ کو اپنی موت نظر آ رہی ہے اب یہ غلط تاثر پھیلائیں گے کہ ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے
لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے ہم اپنی آرمی کے ساتھ ہیں۔ انشاء اللہ حق اور سچ کی جیت ہو گی ۔ہم ان کی ہر سازش کو بے نقاب کریں گے
 

Back
Top