Javed Hashmi Aur Mujeeb Shami

sir jee

Senator (1k+ posts)
Bwgzmu6CQAEmIVe.jpg
 
shrewd

Politcal Worker (100+ posts)
So it was Shaaami who made Hashmi to play this dirty game of NS and their foreign masters.
 
adil786

Minister (2k+ posts)
جاوید ہاشمی کو مجیب شامی اور حفیظ اللہ نے ذلیل کروایا
مجیب شامی نے پٹوار لیگ کے حق میں استمال کیا اور حفیظ اللہ نے اپنے بھائی کا بدلہ لیا خان سے
یہ مت بھولیں کہ حفیظ اللہ ہی اصل میں کیدو ہے اس خبیث کے مراسم سب لکھاریوں کے ساتھ ہیں جن صافی،مجیب،,حسن نثار اور ہارون رشید نمایاں ہے
جب اس کے بھائی کو ٹکٹ نہ ملا تو سب لکھاری عمران کے دشمن ہو گے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
دعا کرنی چاہئے کہ اللہ مالک الملک ہمیں اس حال سے اپنی پناہ میں رکھے،
ہاشمی کی ذہنی حالت چار سال سے ڈیمنشیا کی وجہ سے زوال پذیر ہے، خاص کر 2010 کے برین ہیمریج کے بعد سے، اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہاشمی کا مسئلہ زیادہ خراب ہو رہا ہے، لوگوں کا کیا ہے ان کو تو شغل لگانا ہے چاہے کسی کی صحت پر ہی ہو

Nadaan gir gaya sajdey mein jab waqat e qayaam aaya

So it was Shaaami who made Hashmi to play this dirty game of NS and their foreign masters.

نئے نئے کروڑ پتی جو بنے ہیں شامی صاحب۔ یہ کرامات تو دیکھانے تھے۔
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui