Javed Chaudry special show with Qamar Ul Zaman Kids

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
جاوید چوہدری بہت موقع پرست بندہ ہے، کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں اپنے پٹواری آقاوٗں کو خوش کرنے کا، ایک ملزم بندہ کو اتنی اہمیت دینے کی کیا ضرورت ہے،
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
چوہدری صاحب سے پوچھنا تھا کہ ہمارے محلے کے بدمعاش نے کسی بندے کی زمین پر ناجائز قبضہ کر لیا، اور اب وہ جیل میں ہے۔
تو کیا آپ اپنے پروگرام میں اس مجرم کے بچوں کو بلا سکتے ہیں
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کی ڈکشنری میں
چوری چکاری، اور ڈکیتی میں پکڑے جانے کو "سازش" کہتے ہیں
 

Back
Top