اب گلی کے چار ٹانگوں والے, جبڑوں سے نکلتی جھاگ, اور پھیپھڑوں کے فُل تھروٹل کے ساتھ، تین چار دن تک بھونکنے میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کی حتٰی المقدور کوشش کریں گے
HIS LIFAFA IS NO MORE AND ON TOP OF THAT IK NEVER EVER INVITED HIM IN ANY OF HIS INTERVIEWS/TALKS AND PRESS CONFERENCES.
HE IS BURNING FROM INSIDE OUT. BURN PHATWARI BURN YOU DESERVE IT
عمران خان نے نہ کبھی جھوٹ بولا ہے نہ ہی کوئی وعدہ توڑا ہے ۔۔۔۔ یُو ٹرن سے عمران خان کی مراد منزل تک پہنچنے کے لئے متبادل راستہ ہے اور کُچھ نہیں ۔۔۔۔ اللہ عمران خان کو کامیاب کرے ۔۔۔ عمران خان ایک مخلص ۔اور سچا آدمی ہے ۔۔۔۔ بہت سالوں کے بعد پاکستان کا درد رکھنے والا ایک حاکم پاکستان کو ملا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ آج تین مہینوں کے بعد بھی نئی حکومت کا کرپشن کا کوئی سکینڈل نہیں آیا ۔۔۔۔ یہ ایک معجزہ ہے پاکستان جیسے کرپٹ ملک میں ۔۔۔ باقی یہ کہ کوئی انسان مکمل نہیں ۔۔۔ سب غلطیاں کرتے ہیں ۔۔۔ غلطی کرنا جرم نہیں ۔۔۔ قوم سے جھوٹ بولنا ۔۔قوم کی اما نتوں میں خیانت کرنا کبیرہ جرم ہے ۔۔۔۔ اونٹ اور مچھر کو برابر نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ انشاءاللہ عمران خان کامیاب ہو گا
میں ظلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شرر فشاں ہو گی آہ میری نفس میرا شعلہ بار ہو گا
سفینہء برگِ گل بنا لے گا قافلہ مورِ ناتواں کا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا کے پار ہو گا