Javed Chaudhry apologised to Shahzeb Khanzda at Islamabad Press club

shafi3859

Minister (2k+ posts)

جب پارٹی الیکشن کے دوران تحریکِ انصاف کے ممبر آپس میں لڑتے تو یہی اینکر جاوید چوہدری کہتا تھا کہ آج میرا سر شرم سے جھُک گیا ہے.

مگر جیدے جب تم نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر شاہزیب خانزادہ کو مارا تو تب تمھارا سر نہیں کھکا تھا
 

crowbar

Senator (1k+ posts)
Javed Choudri could do better provided he was born a daughter to his parents. He believes in divide ,make them fight and enjoy.