Muhammad Mushtaq
Politcal Worker (100+ posts)
JAVED CH KE ANOKHE MANTAQ K QUDRAT NAWAZ K SATH HAY IMRAN K NAHENN APP KA KIA KHIAL HAY..

Last edited:
اپنے آپ کو عقلمند ترین سمجھنے والا احمق ترین کالم نگار۔۔۔۔۔۔۔۔سائیں لال بجھکڑ سے کوئی پوچھے کہ یہ جو پینتالیس دن سے دھرنے مستقل مزاجی کے ساتھ برقرار ہیں اور لوگوں کے پائے ثبات میں کوئی لغزش نہیں آئی اور ہر گذرنے والا دن حکومت کے مکروہ چہرے پر دنیا بھر کی سیاہیاں مل رہا ہے اور کتے جیسا حال ہوگیا ہے حکومت کا، تو کیا یہ سب بغیر کسی قدرت کے ہورہا ہے؟ کیا تجھ میں اتنی عقل ہے کہ تو قدرت کے اشارے سمجھ سکے؟۔۔۔۔لے ایک اشارہ میں تجھے دے رہا ہوں۔۔۔قدرت یہ چاہتی ہے کہ حکومت کو سو پیاز بھی کھانے پڑیں اور سو جوتے بھی، اور یہی نہیں بلکہ قدرت تجھ جیسے کئی گرہ کٹ صحافیوں کے پردے بھی فاش کرنا چاہ رہی ہے، اسی لئے دھرنوں کو طول مل رہا ہے۔۔۔۔کچھ سمجھ آئی سوڈو انٹلکچوئل صاب؟۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|