Kazzab Padri ke iqraar ke baad Hashmi sahib ki yeh baat sach sabit ho gai ke Imran ki khufia malaqaat os se hui thi
اس شخص کا جھوٹ اسی بات سے پکڑا جاتا ہے کہ اس نے تو آرمی کے خلاف بھول کر ہی تو جیل کاٹی تھی تو پھر کیوں آرمی مین اس سے رابطہ کریں گے ۔۔ فرض کرو اگر عمران کو آرمی نے بیک کیا ہے تو اچھا کیا ہے اور یہ پاکستان کی آرمی ہے کسی دوسرے ملک کی نہیں ۔۔ ان زرداری فیملی اور شریف فیملی اور ان کے لوٹر خواریوں کو مارنے کے لیے سب اداروں کو مل کر اس مفاد پرست چھوٹے سے ٹولے کو ختم کر دینا ہو گا ۔۔ خان صاحب آپ لگے رہو ہاشمی جیسے بےغیرت آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اور پوری قوم آپ کے ساتھ ہے ۔۔ نواز کتا ہائے
Agar army iqtidar me aiay bagair support be kerti ha behtar Pakistan ke liay to is me burai kya ha..agree with you
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|