Jati Umra per tax payers ka kitna paisa lag raha hai ? Watch astonishing revelations of Rauf Klasra

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
پاک فوج کے سابق سربراہ نے ریٹائر ہوتے وقت کہا کہ تمام تر بدترین حالات اور غداری کے واضع ثبوتوں کے باوجود انہوں نے حکومت کے خلاف کوئ ایکشن نہیں لیا اسے چلتا نہیں کیا کیونکہ وہ ایک عزت دار شخص ہیں ؟؟؟
پنڈی والو اب حلف لیتے وقت اونچی آواز میں کہنا کہ تمہ
اری عزت پاکستان کی عزت سے زیادہ قیمتی ہے
اس ملک کے ساتھ کوئ کتنی ہی غداری اور کھلواڑ کرتا رہے اسے نوچتا کھروچتا رہے تم لوگ بس اپنی عزت بچائے رکھنا
سرحدوں پر گولیاں کھانے والے نہ جانے اتنے خاموش اور مصلحت پسند کیوں ہوگئے ؟؟؟
یاد رکھو کسی بھی ملک کا آئن اس کی سلامتی سے بڑھ کر نہیں ہوتا
جب ریاستی ادارے ٹھیک کام کر رہے ہوں
سپریم کورٹ نیب ایف آئ اے موثر ہوں
حکومت صاف شفاف طریقے سے ملک کو ترقی کی راہوں پر چلا رہی ہو
تو فوج کی مداخلت خلاف قانون ہوتی ہے اسے ہوس حکومت کہا جاتا ہے مگر
جب ملک طوائف الملوکی کا شکار ہو
دشمن ملکوں کے ایجنٹ ہر قابل قدر ادارے پر قابض ہوں ملک تباہی کے آخری دہانے پر کھڑا ہو
تو کیا اس وقت بھی خاموش تماشائ کا کردار ادا کرنا عین حب الوطنی کہلائے گی؟؟؟؟؟؟
نیشنل ایکشن پروگرام پر فوراً عمل کر کے اگر دہشت گردوں کو سزا نہ دی گئ تو پاکستان کے محافظ ادارے پر سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے گا ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
16729032_1876621432616434_3006146302667329199_n.jpg
 

Back
Top