Geek
Chief Minister (5k+ posts)

Antonio Inoki, a former Japanese professional wrestler, arrived in Pakistan on late on Friday to participate in an international wrestling competition,Express News reported.
Talking to reporters at the Benazir International airport in Islamabad upon his arrival, Inoki said that he was visiting Pakistan as part of the 60-year celebrations of diplomatic ties between Pakistan and Japan.
Expess News added that during the brief press talk, the Japanese wrestler revealed that he had accepted Islam and that his Muslim name was “Muhamamd Hussain”.
Inoki, who has previously visited Pakistan to take on late wrestler Akram, reminisced that the Japanese wrestler had managed to break the Pakistani challenger’s arm. Inoki said that he would visit the graves of late wrestlers Gama and Akram and pay his respects.
The Japanese wrestler has also brought a two-tonne wrestling ring with him and will be training some young wrestlers.
Before the press conference ended though, the veteran wrestler wound back his right arm and then gave air a powerful right-hook as he shouted “Pakistan zindabad”.
--------
بین الاقوامی شہرت یافتہ پہلوان انوکی پاکستان پہنچ گئے ۔
11 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچنے پر انھوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے اور میرا اسلامی نام محمد حسین ہے ۔
پاکستان آنے کی بہت خوشی ہوئی ہے ۔60 سالہ پاک جاپان تعلقات کی مضبوطی کے لیے پاکستان آیا ہوں ۔دورہ پاکستان کے دوران نمائشی کشتی میں حصہ لوں گا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے اکرم پہلوان کا بازو توڑا تھا ان کی قبر پر جائوں گا میں گاما پہلوان کی قبر پر بھی جائوں گا۔
11 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچنے پر انھوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے اور میرا اسلامی نام محمد حسین ہے ۔

پاکستان آنے کی بہت خوشی ہوئی ہے ۔60 سالہ پاک جاپان تعلقات کی مضبوطی کے لیے پاکستان آیا ہوں ۔دورہ پاکستان کے دوران نمائشی کشتی میں حصہ لوں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے اکرم پہلوان کا بازو توڑا تھا ان کی قبر پر جائوں گا میں گاما پہلوان کی قبر پر بھی جائوں گا۔
Source
--------------------------------------------

[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]لاہور…عالمی شہرت یافتہ جاپانی پہلوان انوکی کی نامورپہلوانوں اکرم عرف اکی اورزبیرالمعروف جھاراپہلوان کی قبروں پر حاضری ،فاتحہ خوانی کی عالمی شہرت یافتہ پہلوان محمد حسین انوکی نے موہنی روڈ جا کر اکی پہلوان اور جھارا پہلوان کے بھائیوں دبیر پہلوان اور عابد پہلوان سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حسین انوکی نے کہا کہ پاکستان میں فن پہلوانی کا بہت ٹیلنٹ ہے ،اگر حکومت کی سرپرستی ہو تو یہ ٹیلنٹ مزید بڑھ سکتا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ وہ جھارا پہلوان مرحوم کے بچوں اور پاکستانی پہلوانوں کوفن پہلوانی کی مزید تربیت کیلئے جاپان لے کر جانا چاہتے ہیں۔جھارا پہلوان مرحوم کے بڑے بھائی دبیر عرف بیری پہلوان نے محمد حسین انوکی کو گرز کا تحفہ دیا ۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
Last edited: