Japan is the most honest nation in the world - Kamran Khan reports

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

ہم مسلمان ہمیشہ رونا روتے رہتے ہیں کہ ہم اسلام سے دور ہوگئے اس لئے ہمارا یہ حال ہے، جبکہ معاملہ کچھ اور ہے، جاپانی قوم کی ترقی اس بات کا ثبوت ہے کہ خدا اپنی ساری مخلوق کو بلا تفریق مذہب ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے اور اس کے قوانین سب لوگوں کے لئے برابر ہیں، جس قوم کی اخلاقیات / اعمال بلند ہوں گے، اس قوم پر خوشحالی لازم ہوجائے گی، اور جو قوم اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہوگی اس قوم کا حال وہی ہوگا جو پاکستانی قوم کا ہورہا ہے۔۔۔۔۔ ہمیں عبادات پر نہیں، اخلاقیات پر زور دینے کی ضرورت ہے۔۔۔

 
Last edited:

Back
Top