Jamat E Islami and repeated pro Status Quo Politics

Munfarid

MPA (400+ posts)
ملک کی سب سے پرانی اور میں سب سے جماعت اگر دیکھا جائے صرف جماعت اسلامی ہے جو اپنے قیام سے لیکر اب تک نا تو کسی دہرے بندی کا شکار ہی اور نہ ہی اس میں جماعت اسلامی الف . ب ج دال بنی لیکن افسوس اس وقت ہوتا ہے جب دیکھتے ہیں کے یہ انتہائی کہنہ مشق اور تجربہ کار سیاست دانوں پر مشتمل جماعت ہمیشہ سے صرف ایک ہی لکیر پر چال رہی ہے کے ہر سورت میں اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے اسٹیٹس کو والے نظام کو سپورٹ دینا اور بچانا ہے.

ملک کی حالیہ صورتحال میں گر دیکھا جائے جماعت کی مخفی پالیسی پھر سے ووہی میں آج سے کچھ عرصۂ پہلے بھی اس بات کا اظہار کر چکا ہوں اور فی سے اعادہ کرتا ہوں اور دیرینہ رفقاء اور ممبران مجلس شورا کی توجہ پھر سے اس بات کی طرف دلاتا ہوں کے وہ اندرون جماعت اس بات پر کام کریں عزم کریں کے جماعت کو اس اثر سے بھر نکلنا ہے جو جماعت کو ایک اسٹیٹس کو والو جماعت کی چھاپ سے نجات دلا سکے.

درج خبروں کی سرخیاں کیا اشارہ دیتی ہیں خود ملاحظه کر لیں.

اس خبر میں آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کے یہ اپنے حلیف کے نعرے کو کتنی صفائی سے رد کر رہے ہیں.

nB25-2382014.gif

مندرجہ زائل مضمون میں جماعت اسلامی کا ترجمان اخبار کیا بتانا چھ رہا ہے وہ آپ کی عنوان میں ہی دیکھ سکتے ہیں.

story3.gif

اس خبر میں حکومتی موقف کو نمایاں جگہ دیکر حاوی کرنے کی کوشش کی گی ہے.

nb38-2482014.gif

ایک اور جماعت اسلامی کا ترجمان اخبار کیا کہ رہا ہے وہ بھی آپ کے سامنے ہے

10.jpg

Last edited by a moderator:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
JI can only make Govt in KPK with JUIF n PMLn can they afford to do that this will be their dead bed for politics, I think JI is Trojan horse for the Govt sent by PTI
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جماعت اسلامی نے پہلے دن سے یہ کوشش کی کہ مسئلہ افہام و تفہیم سے طے ہو جائے ،ان کوششوں کی وجہ سے دونوں جماعتیں اسلام آباد تک بغیر کسی رکاوٹ موجود ہیں ، اس کے بعد مطالبات کی لائینیں ہیں جو ابھی تک ختم نہیں ہو رہیں ،آپ ذرا کوئی حوالہ دیں جہاں جماعت نے اپنے آپ کو حکومت کی حمایت کرتے دکھائی ہو ، بلک جماعت اسلامی نے اس کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا جو حکومت نے بنائی تھی ،اس کے باوجود بے بنیا
دپروپیگنڈے کا کوئی فائدہ نہیں ، اور عمران خان کے سپپورٹر یہ خیال رکھیں کہ ابھی تک خیبر میں یہ آپس میں اتحادی ہیں اور بہتان ذرا اپنے لیڈروں کے بیان سن کر لگایا کریں تو مناسب ہو گا
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کتی چوران نال رلی ہوئی اے

صوبہ خیبر میں پھر پی ٹی آئے چور ہوئے؟؟؟؟؟؟ ،آپ کے تبصرے کے مطابق ،تبصرہ کرتے وقت ذرا جوش کے ساتھ ہوش کا بھی استمعال صحت کے لئے اچھا ہوتا ہے ،اب کوئی فتوہ دو ،اور عمران خان سے مشوره کرو کیوں چور بنے ہوئے ہو خیبر میں
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
It was hard for me to differentiate........choor from ****...................now I got it.......................thanks.....:P
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
JI can only make Govt in KPK with JUIF n PMLn can they afford to do that this will be their dead bed for politics, I think JI is Trojan horse for the Govt sent by PTI
Never and never, dont try to sucide,just blaming is not the solution,follow your leader and wait the result and tehn decide.
 
hassan25

Senator (1k+ posts)

صوبہ خیبر میں پھر پی ٹی آئے چور ہوئے؟؟؟؟؟؟ ،آپ کے تبصرے کے مطابق ،تبصرہ کرتے وقت ذرا جوش کے ساتھ ہوش کا بھی استمعال صحت کے لئے اچھا ہوتا ہے ،اب کوئی فتوہ دو ،اور عمران خان سے مشوره کرو کیوں چور بنے ہوئے ہو خیبر میں
Ji should follow their founder forget other party politics at the moment ji and juif are biggest ally with the country's corrupt leaders and bank defaulters May Allah guid ji on straight path
 
Munfarid

MPA (400+ posts)

جماعت اسلامی نے پہلے دن سے یہ کوشش کی کہ مسئلہ افہام و تفہیم سے طے ہو جائے ،ان کوششوں کی وجہ سے دونوں جماعتیں اسلام آباد تک بغیر کسی رکاوٹ موجود ہیں ، اس کے بعد مطالبات کی لائینیں ہیں جو ابھی تک ختم نہیں ہو رہیں ،آپ ذرا کوئی حوالہ دیں جہاں جماعت نے اپنے آپ کو حکومت کی حمایت کرتے دکھائی ہو ، بلک جماعت اسلامی نے اس کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا جو حکومت نے بنائی تھی ،اس کے باوجود بے بنیا
دپروپیگنڈے کا کوئی فائدہ نہیں ، اور عمران خان کے سپپورٹر یہ خیال رکھیں کہ ابھی تک خیبر میں یہ آپس میں اتحادی ہیں اور بہتان ذرا اپنے لیڈروں کے بیان سن کر لگایا کریں تو مناسب ہو گا

حضرت پروپگینڈا تو اس صورت میں بجا ہو جاتا ہے جب آپ اپنے حلیف (تحریک انصاف )کے سب سے بڑے حریف کے ساتھ میٹنگ کرو اس وقت جو صورتحال ہے آپ کا حلیف اپنی بقا کی جنگ لر رہا ہے اس میں اسکا اگر کھل کر ساتھ نہیں دے سکتے تو اسکے حریفوں سے بھی اپنا دامن بچا کر رکھو اپنی منافقانہ پالیسی کو کسی اور وقت کے لئے اٹھا رکھو نہایت ذمےدار ذرائع کی خبر خاص ہے کے فضلو نے سراج کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد جما کاروائی ہے کے کہیں تحریک انصاف اپنے مقاصد کے حصول کے لئے پختون خواہ کی اسمبلی نہ تحلیل کر دے.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Ji should follow their founder forget other party politics at the moment ji and juif are biggest ally with the country's corrupt leaders and bank defaulters May Allah guid ji on straight path
This is just your thinking brother, what Jammat Islami has to look with fazal ur rehman here?? this post was for other member but he used bad words so he has no answer to defend here, so PTI should clear this point and listen what their leaders are saying in meetings with Jammat Islami.
The main problem and tension now, we all feel here is not participating in Dharna, but be remember PTI/JI both are in Khyber and before election any joint election was refused by PTI , so no need to blame JI pls, just try to clean your party lines and hope for better pakistan.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت پروپگینڈا تو اس صورت میں بجا ہو جاتا ہے جب آپ اپنے حلیف (تحریک انصاف )کے سب سے بڑے حریف کے ساتھ میٹنگ کرو اس وقت جو صورتحال ہے آپ کا حلیف اپنی بقا کی جنگ لر رہا ہے اس میں اسکا اگر کھل کر ساتھ نہیں دے سکتے تو اسکے حریفوں سے بھی اپنا دامن بچا کر رکھو اپنی منافقانہ پالیسی کو کسی اور وقت کے لئے اٹھا رکھو نہایت ذمےدار ذرائع کی خبر خاص ہے کے فضلو نے سراج کے کہنے پر تحریک عدم اعتماد جما کاروائی ہے کے کہیں تحریک انصاف اپنے مقاصد کے حصول کے لئے پختون خواہ کی اسمبلی نہ تحلیل کر دے.

اس کا کوئی ثبوت یا خبر کا حوالہ دیں ،تا کہ سچ کا پتہ چلے ،ورنہ خبر تو کوئی بھی گھڑ سکتا ہے جس طرح آپ نے بنا لی ،اب آپ نے الزام لگایا ہے تو ثبوت بھی دیں ، اب انصاف کا تقاضا آپ پورا کریں
 
hassan25

Senator (1k+ posts)
This is just your thinking brother, what Jammat Islami has to look with fazal ur rehman here?? this post was for other member but he used bad words so he has no answer to defend here, so PTI should clear this point and listen what their leaders are saying in meetings with Jammat Islami.
The main problem and tension now, we all feel here is not participating in Dharna, but be remember PTI/JI both are in Khyber and before election any joint election was refused by PTI , so no need to blame JI pls, just try to clean your party lines and hope for better pakistan.
Brother I m not blaming but speaking truth that why ji is not yet record the protest against illegal government and every educated aware Pakistani knows that this government is form by a process of fraudulent and election
 
Munfarid

MPA (400+ posts)

اس کا کوئی ثبوت یا خبر کا حوالہ دیں ،تا کہ سچ کا پتہ چلے ،ورنہ خبر تو کوئی بھی گھڑ سکتا ہے جس طرح آپ نے بنا لی ،اب آپ نے الزام لگایا ہے تو ثبوت بھی دیں ، اب انصاف کا تقاضا آپ پورا کریں

سبوت کے لئے جماعت اسلامی کا ماضی ہی کافی ہے. جو جماعت اسلامی کا ماضی ہے آپ اپنے ماضی سپیچا نہیں چرا سکتے. آپ جماعت اسلامی کے دامن سے ضیاء کی مجلس شوریٰ میں شمولیت کی تاریخ کو نہیں بدل سکتے . آپ مشرف کے آنے پر اپنی شوریٰ کا بغلیں بجانا نہیں بدل سکتے آپ مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کو نہیں بدل سکتے . آپ مشرف کے کہنے پر متحدہ مجلس عمل کے نام پر وصولی ہی رشوت نہیں بدل سکتے.