Jamat-e-Islami Ameer Siraj ul Haq's exclusive interview with Siasat.pk | What would you like to ask?

NaveedAhmad

Moderator
Siasat.pk Web Desk
سیاست ڈاٹ پی کے لے کر جا رہا ہے سوشل میڈیا کے سوالات امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے پاس کیا آپ ان سے سوالات پوچھنا چاہتے ہیں؟ تو تحریرکر دیں اپنے سوالات

17098247_1853814408225369_8575722027460586057_n.jpg

Last edited:

hrbhatti

MPA (400+ posts)
You have same ideology every where? In KPK you are with PTI, in Punjab with PMLN?
What is your stance on Bloggers who are doing Tauheen of our Nabi SAW? Why don't you influence for this?
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
سراج صاحب جماعت اسلامی نے قاضی حسین احمد کے دور میں جس عظمت چھوا تھا . اب ایسا کیوں نہیں . کیا جماعت کے پاس قاضی صاحب جیسا لیڈر کوئی نہیں ہے . آپ دہشت گردوں کی سر عام مذمت کیوں نہیں کرتے ؟
دوسرا سوال عمران خان نے آپ کو سینٹر بنایا لیکن آپ کشمیر میں نواز شریف کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں . کیا یہ آپ نے اپنے اتحادی کی کمر چھرا نہیں گونپا .؟
 
sher_khan

Senator (1k+ posts)
why was jamaat against the creation of Pakistan?
y did it call Quaid e azam, kafir e azam?
Any regrets on the above?

Thanks.
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
میں بھی پاکستانی ہوں۔پاکستان کے لیے خون دیا، دو نسلوں نے ٹیکس دیا ایک ٹکہ حرام نہیں کمایا۔ قائد اعظم کو واپس آنے پر راضی کیا لہٰذا میرے سوال قومی لیڈر سراج الحق صاحب سے پوچھے جائیں۔

چچا سراج السلام و علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ ھو
امید ہے آپ بخیرت ہونگے۔

چچا جان پہلا سوال یہ ہے کہ سید ابو الاعلیٰ مودودی صاحب نے اپنی کتاب اسلام اور جہاد کے شروع میں لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام جنگیں دفاع میں لڑیں یعنی مدافعانہ جنگیں تھیں اور آگے چل کے اپنے ہی لکھے سے منحرف ہوگئے اسی کتاب میں اور لکھا کہ اسلام کو پھیلانے کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تلوار اٹھائی اور جنگیں لڑیں اور مودودی صاحب کے مطابق اسلام تلوار سے پھیلا نہ کہ دلیل، صداقت اور مسلمانوں کے قابل رشک کیریکٹر سے۔

کتاب کے شروع میں مودودی صاحب نے جو لکھا ہے وہ سچ مانا جائے یا جو بعد میں لکھا ہے وہ سچ مانا جائے ؟

دوسرا سوال یہ ہے کہ مودودی صاحب قائد اعظم محمد علی جناح کے جنازے میں کیوں نہیں گئے ؟ اور قائد کا جنازہ کیوں نہیں پڑھا ؟ اگر امام کو کافر سمجھتے تھے تو کسی اور کو یا خود امامت کراکے جنازہ غائب کیوں نہیں پڑھا ؟ اگر امام مسلمان اور متقی تھا پھر جنازہ کیوں نہ پڑھا اس کے پیچھے ؟ چچا سراج کیا آپ ہوتے تو جنازہ پڑھتے ؟

تیسرا سوال یہ ہے کہ وہ کون سے شواہد تھے کہ جن کی بنیاد پر مودوی صاحب کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی ؟ کیا جج کی ذاتی رنجش تھی اگر تھی تو کیا رنجش تھی ؟

چوتھا سوال یہ ہے کہ پاکستان کا آئین جمہوری پارلیمانی ساکھ کا ہے اور نظام جمہوریت ہے۔ اگر آپ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوگئے تو آپ کسطرح سے آئین کو منسوخ کر کے شریعت کا نفاذ کریں گے اور امیر المومنین بنیں گے ؟ کیا آپ ملک کے خلیفہ ہونگے یا امت مسلمہ کے خلیفہ ؟
کیونکہ خلیفہ تو کل عالم کا ہوتا ہے۔

پانچواں سوال یہ ہے کہ مودوی صاحب نے جمہوریت کو کفریہ نظام کہا اور لکھا ہے۔ تو جماعت اسلامی کیوں ووٹ مانگتی ہے کفریہ نظام کے لیے ؟
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)
سراج الحق صاحب! بیک وقت دو کشتیوں میں سوار ہونے میں جو مہارت آپکی جماعت کو حاصل ہے وہ جماعت میں پل بڑھ کر جوان ہونے والے ہر انسان میں بتدریج پیدا ہو جاتی ہے یا اسکے لیے منصورہ اکیڈمی میں کورسز کروائے جاتے ہیں؟
 
Last edited:

Shareef

Minister (2k+ posts)
JI got a chance in power as MMA govt in KPK, and Siraj sahib was the senior minister. They did **** all for Islam. Only had a good time. Corruption, commission, misgovernace continued as usual. Selling religion to buy votes is a big sin and biggest disservice to Islam.
 
Last edited by a moderator:

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Why do you think after all these years you were never able to form the provincial government all alone? Is it your double standards of party policy which changes province to province
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

پانچواں سوال یہ ہے کہ مودوی صاحب نے جمہوریت کو کفریہ نظام کہا اور لکھا ہے۔ تو جماعت اسلامی کیوں ووٹ مانگتی ہے کفریہ نظام کے لیے ؟

باقی سوالوں کا تو نہیں پتا مگر جماعت اسلامی اس لیے ووٹ مانگتی ہے تا کہ جمہوری نظام کو مسلمان کر سکے ، اور مجھے امید ہے کے جس طریقہ سے جماعت چل رہی ہے ، یہ نا تو لوگوں کو پوری طرح دنیا دیں پا رہے ہیں نا دین ، اس لیے اس جماعت کے سر براہ کو ضرور سوچنا چاہیے
-
-
دوسرا آپ ایک وفات شدہ آدمی کے بارے میں پوچھ رہے ہیں جو کے مناسب نہیں لگتا ، وہ بیچارے جہاں پہنچنا تھا پہنچ چکے - اب ہمیں اپنی اور ہمارے ارد گرد کی فکر کرنی ہے نا کے قبروں میں لیٹے ہووں کی اس لیے سراج صاحب سے بہتر ہے ، موجودہ حالات پر کوئی سوال کریں جو ان کی ناکام سیاست پر مبنی ہو
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
میرا سوال یہ ہے
-
لوگوں کی وہ اکثریت جو آپ کو پسند کرتی ہے اسکی محض ایک وجہ یہ ہے کے آپ دینی نظام کی بات کرتے ہیں ، مگر لوگوں کی وہ اکثریت جو آپ کو ووٹ نہیں دے پاتی اسکی وجہ آپ کی کرپٹ سیاستدانوں سے مفاہمت ہے ، تو اسکو آپ کیسے ،ڈیفائن کریں گیں ، براے مہربانی جواب حقیقت پر مبنی ہونا چاہیے
 
IM_Mad

MPA (400+ posts)
Are you going to apologize for JI's role in Afghan war and supporting Gen. Zia. Do you accept the fact that JI's leadership (current and past) received millions for sending innocent youth to Afghanistan and Kashmir.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!جماعت اسلامی نے اسلام براستہ اسلام آباد کی حکمت عملی اپنا کر کیا کھویا کیا پایا
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
میں بھی پاکستانی ہوں۔پاکستان کے لیے خون دیا، دو نسلوں نے ٹیکس دیا ایک ٹکہ حرام نہیں کمایا۔ قائد اعظم کو واپس آنے پر راضی کیا لہٰذا میرے سوال قومی لیڈر سراج الحق صاحب سے پوچھے جائیں۔

چچا سراج السلام و علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ ھو
امید ہے آپ بخیرت ہونگے۔

چچا جان پہلا سوال یہ ہے کہ سید ابو الاعلیٰ مودودی صاحب نے اپنی کتاب اسلام اور جہاد کے شروع میں لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام جنگیں دفاع میں لڑیں یعنی مدافعانہ جنگیں تھیں اور آگے چل کے اپنے ہی لکھے سے منحرف ہوگئے اسی کتاب میں اور لکھا کہ اسلام کو پھیلانے کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تلوار اٹھائی اور جنگیں لڑیں اور مودودی صاحب کے مطابق اسلام تلوار سے پھیلا نہ کہ دلیل، صداقت اور مسلمانوں کے قابل رشک کیریکٹر سے۔

کتاب کے شروع میں مودودی صاحب نے جو لکھا ہے وہ سچ مانا جائے یا جو بعد میں لکھا ہے وہ سچ مانا جائے ؟

دوسرا سوال یہ ہے کہ مودودی صاحب قائد اعظم محمد علی جناح کے جنازے میں کیوں نہیں گئے ؟ اور قائد کا جنازہ کیوں نہیں پڑھا ؟ اگر امام کو کافر سمجھتے تھے تو کسی اور کو یا خود امامت کراکے جنازہ غائب کیوں نہیں پڑھا ؟ اگر امام مسلمان اور متقی تھا پھر جنازہ کیوں نہ پڑھا اس کے پیچھے ؟ چچا سراج کیا آپ ہوتے تو جنازہ پڑھتے ؟

تیسرا سوال یہ ہے کہ وہ کون سے شواہد تھے کہ جن کی بنیاد پر مودوی صاحب کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی ؟ کیا جج کی ذاتی رنجش تھی اگر تھی تو کیا رنجش تھی ؟

چوتھا سوال یہ ہے کہ پاکستان کا آئین جمہوری پارلیمانی ساکھ کا ہے اور نظام جمہوریت ہے۔ اگر آپ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوگئے تو آپ کسطرح سے آئین کو منسوخ کر کے شریعت کا نفاذ کریں گے اور امیر المومنین بنیں گے ؟ کیا آپ ملک کے خلیفہ ہونگے یا امت مسلمہ کے خلیفہ ؟
کیونکہ خلیفہ تو کل عالم کا ہوتا ہے۔

پانچواں سوال یہ ہے کہ مودوی صاحب نے جمہوریت کو کفریہ نظام کہا اور لکھا ہے۔ تو جماعت اسلامی کیوں ووٹ مانگتی ہے کفریہ نظام کے لیے ؟
جناب آپکو غلط فہمی ہو‏ئی ہے۔ انٹرویو سراج الحق کا ہے، مودودی، کا نہیں۔

میرا سوال "مسکراہٹ" صاحب/صاحبہ نے پہلے ہی پوچھ لیا۔ "آپ کشمیر میں نواز شریف کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں . کیا یہ آپ نے اپنے اتحادی کی کمر چھرا نہیں گونپا .؟"
 
bisaat

Banned
my question to siraj ul haq is

Question : Jamaat e islami did a recent protest in Karachi against ethnic targeting of pashtuns and their illegal arrests (remember Karachi not KPK), here is the news link,

URL: http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2017-03-05&edition=KCH&id=2958164_90066008

2958164_90066008.jpg

did jamaat ever protested for the ethnic targeting for mohajirs their missing persons, extrajudicial killings and illegal arrests? (remember Karachi, not even Khyber Pukhtunkhwa)

and please don't try to deny this, there are fact based and undeniable

regards
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں بھی پاکستانی ہوں۔پاکستان کے لیے خون دیا، دو نسلوں نے ٹیکس دیا ایک ٹکہ حرام نہیں کمایا۔ قائد اعظم کو واپس آنے پر راضی کیا لہٰذا میرے سوال قومی لیڈر سراج الحق صاحب سے پوچھے جائیں۔

چچا سراج السلام و علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ ھو
امید ہے آپ بخیرت ہونگے۔

چچا جان پہلا سوال یہ ہے کہ سید ابو الاعلیٰ مودودی صاحب نے اپنی کتاب اسلام اور جہاد کے شروع میں لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام جنگیں دفاع میں لڑیں یعنی مدافعانہ جنگیں تھیں اور آگے چل کے اپنے ہی لکھے سے منحرف ہوگئے اسی کتاب میں اور لکھا کہ اسلام کو پھیلانے کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تلوار اٹھائی اور جنگیں لڑیں اور مودودی صاحب کے مطابق اسلام تلوار سے پھیلا نہ کہ دلیل، صداقت اور مسلمانوں کے قابل رشک کیریکٹر سے۔

کتاب کے شروع میں مودودی صاحب نے جو لکھا ہے وہ سچ مانا جائے یا جو بعد میں لکھا ہے وہ سچ مانا جائے ؟

دوسرا سوال یہ ہے کہ مودودی صاحب قائد اعظم محمد علی جناح کے جنازے میں کیوں نہیں گئے ؟ اور قائد کا جنازہ کیوں نہیں پڑھا ؟ اگر امام کو کافر سمجھتے تھے تو کسی اور کو یا خود امامت کراکے جنازہ غائب کیوں نہیں پڑھا ؟ اگر امام مسلمان اور متقی تھا پھر جنازہ کیوں نہ پڑھا اس کے پیچھے ؟ چچا سراج کیا آپ ہوتے تو جنازہ پڑھتے ؟

تیسرا سوال یہ ہے کہ وہ کون سے شواہد تھے کہ جن کی بنیاد پر مودوی صاحب کو عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی ؟ کیا جج کی ذاتی رنجش تھی اگر تھی تو کیا رنجش تھی ؟

چوتھا سوال یہ ہے کہ پاکستان کا آئین جمہوری پارلیمانی ساکھ کا ہے اور نظام جمہوریت ہے۔ اگر آپ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوگئے تو آپ کسطرح سے آئین کو منسوخ کر کے شریعت کا نفاذ کریں گے اور امیر المومنین بنیں گے ؟ کیا آپ ملک کے خلیفہ ہونگے یا امت مسلمہ کے خلیفہ ؟
کیونکہ خلیفہ تو کل عالم کا ہوتا ہے۔

پانچواں سوال یہ ہے کہ مودوی صاحب نے جمہوریت کو کفریہ نظام کہا اور لکھا ہے۔ تو جماعت اسلامی کیوں ووٹ مانگتی ہے کفریہ نظام کے لیے ؟
4_77.png

Sahih International: Have you not seen those who were told, "Restrain your hands [from fighting] and establish prayer and give zakah"? But then when fighting was ordained for them, at once a party of them feared men as they fear Allah or with [even] greater fear. They said, "Our Lord, why have You decreed upon us fighting? If only You had postponed [it for] us for a short time." Say, The enjoyment of this world is little, and the Hereafter is better for he who fears Allah. And injustice will not be done to you, [even] as much as a thread [inside a date seed]."
اس آیت میں مسلمانوں کو اقدامی کاروائی کی اجازت دی گئی ہے. امید ہے مودودی صاحب کی تحریر میں نے دفاعی اور پیشگی کا اختلاف اس آیت کے نازل ہونے سے پہلے اور بعد کے فرق سے واضح ہو جائے گا

قائد اعظم کی نماز جنازہ کے وقت ظفر الله خان قادیانی بھی موجود تھا. تب تک قادیانی سرکاری کافر بھی نہیں تھے. اس نے قائد اعظم کی نماز جنازہ میں کیا سوچ کر شمولیت نہیں کی خود کو مسلمان سمجھ کر یا قائد اعظم کو کافر. ہو سکتا ہے قادیانی مولوی سے شرما گیا ہو تب بھی قادیانی اپنے طور پر غائبانہ نماز کا اہتمام کر سکتے تھے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
you have same ideology every where? In kpk you are with pti, in punjab with pmln?
What is your stance on bloggers who are doing tauheen of our nabi saw? Why don't you influence for this?

سراج صاحب جماعت اسلامی نے قاضی حسین احمد کے دور میں جس عظمت چھوا تھا . اب ایسا کیوں نہیں . کیا جماعت کے پاس قاضی صاحب جیسا لیڈر کوئی نہیں ہے . آپ دہشت گردوں کی سر عام مذمت کیوں نہیں کرتے ؟
دوسرا سوال عمران خان نے آپ کو سینٹر بنایا لیکن آپ کشمیر میں نواز شریف کی پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں . کیا یہ آپ نے اپنے اتحادی کی کمر چھرا نہیں گونپا .؟

سراج الحق صاحب! بیک وقت دو کشتیوں میں سوار ہونے میں جو مہارت آپکی جماعت کو حاصل ہے وہ جماعت میں پل بڑھ کر جوان ہونے والے ہر انسان میں بتدریج پیدا ہو جاتی ہے یا اسکے لیے منصورہ اکیڈمی میں کورسز کروائے جاتے ہیں؟

why do you think after all these years you were never able to form the provincial government all alone? Is it your double standards of party policy which changes province to province
میرا سوال یہ ہے
-
لوگوں کی وہ اکثریت جو آپ کو پسند کرتی ہے اسکی محض ایک وجہ یہ ہے کے آپ دینی نظام کی بات کرتے ہیں ، مگر لوگوں کی وہ اکثریت جو آپ کو ووٹ نہیں دے پاتی اسکی وجہ آپ کی کرپٹ سیاستدانوں سے مفاہمت ہے ، تو اسکو آپ کیسے ،ڈیفائن کریں گیں ، براے مہربانی جواب حقیقت پر مبنی ہونا چاہیے

آپ سب کا یہ اعتراض عرصے سے ہے اور سراج صاحب سے ضرور توقعہ رہتا ہوں کے وہ مطمئن کریں یہ ہی ایک جمہوری جماعت کی خوبی ہے ،اس جماعت میں بھی انسان ہی ہیں فرشتے نہیں جو غلطی نہ کر سکیں

،تحریک انصاف کے اندر شدید تر مخالفت کے باوجود اس اتحاد کا چلنا اچھی بات ہے ، ہر فرد کو خواہ کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتا ہو ،اپنے انتخاب کا حق ہے اور اس کا احترام کرنا ضروری ہے ، میرے جماعت اسلامی کے ایک ہمدرد ہونے کے ناتے اس سوال کا حتمی جواب ضرور دیں ،کیوں کہ جماعت اسلامی اس ملک کی واحد جماعت ہے جو جمہوری اور بد عنوانی سے پاک ہے یہ ایک سیاسی جماعت بھی نہیں, یہ ایک تحریک ہے دینی بھی اور سیاست کو اسلام کا
جز سمجھتی ہےان سوالوں کے ساتھ میں خود بھی ایک سوال کا اضافہ کروں گا ، میرا پہلا انتخاب جماعت اسلامی ،دوسرا تحریک انصاف ہے،جب تک اکھٹے چلتے رہیں گے اچھا ہے

اگر میرے ان دوستوں کا سوال ان ہی کی جماعتوں سے پوچھا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا اس لئے کہ وہ سب پانچ نہیں تو دو دفعہ ہر جماعت کا پانی پی چکے ہیں ، جس کیلئے لوٹا کی کا لفظ ایجاد ہوا ، جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے امید وار کو ووٹ دیا ،اسمبلی میں تحریک انصاف ان سے ہضم نہ ہوا ،یہ ہی حال کشمیر میں ، جماعت اسلامی جیسی تحریک اور جماعت ان سیٹوں اور ووٹوں سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے
اس سوال پر میں ان کے ساتھ ہوں
باقی سارا پروپیگنڈہ جو بھی ہے ،اس کا دفاع جب مولانا مودودی نے اپنی زندگی میں نہیں کیا اور کارکنان کو روکا ،اس کی پرواہ کسی کو نہیں ،یہ پروپیگنڈہ ہوتا رہے گا
جماعت اسلامی اس وقت ان سیٹوں پر اپنا وقت اور محنت ضائع نہ کرے جہاں جیتنے کے امکان نہیں ،وہ وسائل اور محنت خیبر اور ان حلقوں میں کی جائے یہاں امکان ہے ،صلہ الله کے ہاں ہے ،جماعتوں سے اتحاد میں نہیں ،خاص کر جو بد عنوانی کے لحاظ سے دنیا بھر میں بدنام ہیں
جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا آئیندہ انتخاب میں کیا منصوبہ ہے اس پر روشی ڈالیں تو مشکور ہوں گے

Last edited:

SachGoee

Senator (1k+ posts)
4_77.png

Sahih International: Have you not seen those who were told, "Restrain your hands [from fighting] and establish prayer and give zakah"? But then when fighting was ordained for them, at once a party of them feared men as they fear Allah or with [even] greater fear. They said, "Our Lord, why have You decreed upon us fighting? If only You had postponed [it for] us for a short time." Say, The enjoyment of this world is little, and the Hereafter is better for he who fears Allah. And injustice will not be done to you, [even] as much as a thread [inside a date seed]."
اس آیت میں مسلمانوں کو اقدامی کاروائی کی اجازت دی گئی ہے. امید ہے مودودی صاحب کی تحریر میں نے دفاعی اور پیشگی کا اختلاف اس آیت کے نازل ہونے سے پہلے اور بعد کے فرق سے واضح ہو جائے گا

قائد اعظم کی نماز جنازہ کے وقت ظفر الله خان قادیانی بھی موجود تھا. تب تک قادیانی سرکاری کافر بھی نہیں تھے. اس نے قائد اعظم کی نماز جنازہ میں کیا سوچ کر شمولیت نہیں کی خود کو مسلمان سمجھ کر یا قائد اعظم کو کافر. ہو سکتا ہے قادیانی مولوی سے شرما گیا ہو تب بھی قادیانی اپنے طور پر غائبانہ نماز کا اہتمام کر سکتے تھے

Getting Offline for few days due to Academic Reasons. So My Last Post for a while.

This is my response to dear brother Afaq Chaudhry in another thread when he raised the same question.

Aik aor Jhoot.

Chaudhry sahib ne Quaid e Azam ka janaza perha tha magar uss Mullay k peechay nai perha jo Imam Mehdi AS ko gandi gaaleeaan bakta tha. Jisko koi Insaan Imam Mehdi maanta ho aor jo moulvi usay Gaaleeaan deta ho so Ikhlaaqi farz aor nobility kehti hai k uss Imam ki Imamamatt mein Namaz na perhi jaaey.

Haan ye baat Musallima hai Maudoodi sahib aor Mufti Mehmood sahib na tou Janaaza mein Shaamil huay, na janaza perha na khud na he Uss Imam k peechay.

Agar Chaudhry sahib Gaali Imam k peechay janaza perh bhee letay tou aap sub aor Mullaoun ne kehna tha dekho Kaafir ka janaza perh raha hai ya kehtay k Ahmadi ho k ye Musalmaan k peechay janaza perh raha

Aor Kashmir aor Pakistan ki baatein kerne waalo Saari dunya jaanti hai k Ahraar Tehreek e Pakistan ki Mukhalif thee aor Maulana Maodoodi sahib aor Mufti Mehmood sahib Ahrar k Champion thay.

Aor Aor Quaid e Azam ne England se jo Aelaan kiya tha Barr e Sagheer Waapis jaanay ka wo Aeylaan Masjid Fazal london mein kiya tha.

Jub Aapka Imam Mehdi aaey ga aor Jo unn pe Eemaan naheen laaein ge Moulwi aor nangi ghaleez gaaleeaan nikaalein ge unn moulwioun ki Imamatt mein Aap Namaz perheeay ga zaroor. Hamara Zameer aor qadrein aesi munaafqat kerne ki ijazat nai deta.

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?525287-%26%231672%3B%26%231575%3B%26%231705%3B%26%231657%3B%26%231585%3B%26%231575%3B%26%231601%3B%26%231590%3B%26%231604%3B-%26%231711%3B%26%231585%3B%26%231608%3B%26%231548%3B-%26%231588%3B%26%231729%3B%26%231740%3B%26%231583%3B-%26%231570%3B%26%231586%3B%26%231575%3B%26%231583%3B%26%231740%3B-%26%231705%3B%26%231588%3B%26%231605%3B%26%231740%3B%26%231585%3B
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
*********************

آپ کو تکلیف اور پریشانی یہ ہے کہ مولانا مودودی نے "قادیانی مسئلہ "نامی کتاب کیوں لکھی اور یہ مرتد اور کافر ہوگئے ، اس طرح کا کوئی سوال کرو ، ویسے روزانہ یہاں قادیانیوں کو جواب ملتے ہیں ، لیکن الله کا قانون اور انصاف اپنا ہے ،تمام کذاب اپنے انجام تک پہنچ گئے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Getting Offline for few days due to Academic Reasons. So My Last Post for a while.

This is my response to dear brother Afaq Chaudhry in another thread when he raised the same question.

Aik aor Jhoot.

Chaudhry sahib ne Quaid e Azam ka janaza perha tha magar uss Mullay k peechay nai perha jo Imam Mehdi AS ko gandi gaaleeaan bakta tha. Jisko koi Insaan Imam Mehdi maanta ho aor jo moulvi usay Gaaleeaan deta ho so Ikhlaaqi farz aor nobility kehti hai k uss Imam ki Imamamatt mein Namaz na perhi jaaey.

Haan ye baat Musallima hai Maudoodi sahib aor Mufti Mehmood sahib na tou Janaaza mein Shaamil huay, na janaza perha na khud na he Uss Imam k peechay.

Agar Chaudhry sahib Gaali Imam k peechay janaza perh bhee letay tou aap sub aor Mullaoun ne kehna tha dekho Kaafir ka janaza perh raha hai ya kehtay k Ahmadi ho k ye Musalmaan k peechay janaza perh raha

Aor Kashmir aor Pakistan ki baatein kerne waalo Saari dunya jaanti hai k Ahraar Tehreek e Pakistan ki Mukhalif thee aor Maulana Maodoodi sahib aor Mufti Mehmood sahib Ahrar k Champion thay.

Aor Aor Quaid e Azam ne England se jo Aelaan kiya tha Barr e Sagheer Waapis jaanay ka wo Aeylaan Masjid Fazal london mein kiya tha.

Jub Aapka Imam Mehdi aaey ga aor Jo unn pe Eemaan naheen laaein ge Moulwi aor nangi ghaleez gaaleeaan nikaalein ge unn moulwioun ki Imamatt mein Aap Namaz perheeay ga zaroor. Hamara Zameer aor qadrein aesi munaafqat kerne ki ijazat nai deta.

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?525287-%26%231672%3B%26%231575%3B%26%231705%3B%26%231657% 3B%26%231585%3B%26%231575%3B%26%231601%3B%26%23159 0%3B%26%231604%3B-%26%231711%3B%26%231585%3B%26%231608%3B%26%231548% 3B-%26%231588%3B%26%231729%3B%26%231740%3B%26%231583% 3B-%26%231570%3B%26%231586%3B%26%231575%3B%26%231583% 3B%26%231740%3B-%26%231705%3B%26%231588%3B%26%231605%3B%26%231740% 3B%26%231585%3B

?????? ???? ?? ????? ?? ??? ????? ?? ???

???? ???? ?? ???? ????? ???? ???? ?? ?????? ?? ??? ????????? ?? "????" ???? ?? ?????? ???? ??? ????? ??? ?? ??? ???

Back
Top