Jamaat-e-Islami's first video tarana released for elections!! Attractive one

mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
Yea khabi nahi jeet saktay because ther are friend with NS and Fazal......... Jamat Islami know who is NS...who looted Pakistan with both hands...... but they will still join hands with him......
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


حسب سابق ، اسلام ، توحید ، قران ، ناموس رسالت اور امریکی جھنڈا ، ہر دفعہ مذہبی جماعتیں عوام کے "جذبات" پر انتخاب لڑتی ہیں ، یہ ترانہ بھی یہی ظاہر کرتا ہے کہ ، جماعت اسلامی پھر اسی غلطی کو دہرانا چاہتی ہے ، کفر و اسلام کی جنگ یا حق و باطل کا معرکہ ، وغیرہ


جب تک مملکت پاکستان اور شہریان پاکستان کے حقیقی مسائل کو مخاطب نہیں کیا جاۓ گا ، ظلم ، مہنگائی ، رشوت ، قبضہ ، بدامنی ، اور بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ، یہی وہ مسائل ہیں جن کو مخاطب کر کے ، ہم عوام کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں ،


مسلمان معاشرے میں ، جمہوریت کو دیانت اور امانت تک ہی محدود رہنا چاہیے ، لوگ پہلے ہی بہت کنفیوز ہیں ، اس طرح انہیں اور مشکل میں ہی ڈالا جا سکتا ہے ، سمجھایا نہیں جا سکتا ،


عوام کیا کرے گی ؟؟ وقت کی بات ہے ، مگر جماعت اسلامی ٹکٹ دیانت دار اور بہترین امیدواروں کو دے ، پہلا امتحان جماعت کا ہے ، دوسرا عوام کا ، پیسہ ور اور پیشہ ور ، ان سے معزرت ، ذرا ہم بھی تو دیکھیں ، الله اکبر کے ترانوں میں کتنی صداقت ہے
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
zalam aur zalam ke sathi kabhi bhi nahi jeet sakte..........................
biklul sahi kah app ne jinhon ne zulm kiya aur jinhon ne sath diya zalmon ka woh nahein jeet sakte . app kabhi vote mqm aur doosri bhatta khor parties ko nah dein please tu zalim kaise jeet sakein ge .
 

malik1c

Senator (1k+ posts)
I don't know what their vision is, even in this video selling Islam not what they plan to do, we all know what MMA did in KPK, NOTHING

My vote is for PTI the only visionary leader is Imran Khan.

Plus I can't understand why the video shows burning US Flag, Ignorant mind set, We not to stop blaming others for our miseries
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)


حسب سابق ، اسلام ، توحید ، قران ، ناموس رسالت اور امریکی جھنڈا ، ہر دفعہ مذہبی جماعتیں عوام کے "جذبات" پر انتخاب لڑتی ہیں ، یہ ترانہ بھی یہی ظاہر کرتا ہے کہ ، جماعت اسلامی پھر اسی غلطی کو دہرانا چاہتی ہے ، کفر و اسلام کی جنگ یا حق و باطل کا معرکہ ، وغیرہ


جب تک مملکت پاکستان اور شہریان پاکستان کے حقیقی مسائل کو مخاطب نہیں کیا جاۓ گا ، ظلم ، مہنگائی ، رشوت ، قبضہ ، بدامنی ، اور بنیادی سہولیات کا شدید فقدان ، یہی وہ مسائل ہیں جن کو مخاطب کر کے ، ہم عوام کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں ،


مسلمان معاشرے میں ، جمہوریت کو دیانت اور امانت تک ہی محدود رہنا چاہیے ، لوگ پہلے ہی بہت کنفیوز ہیں ، اس طرح انہیں اور مشکل میں ہی ڈالا جا سکتا ہے ، سمجھایا نہیں جا سکتا ،


عوام کیا کرے گی ؟؟ وقت کی بات ہے ، مگر جماعت اسلامی ٹکٹ دیانت دار اور بہترین امیدواروں کو دے ، پہلا امتحان جماعت کا ہے ، دوسرا عوام کا ، پیسہ ور اور پیشہ ور ، ان سے معزرت ، ذرا ہم بھی تو دیکھیں ، الله اکبر کے ترانوں میں کتنی صداقت ہے


الله اکبر کے ترانوں میں صداقت ہے، جس دن مسلمانوں کے دلوں میں ایمان کی صداقت اتر
گئ اس دن انقلاب کی منزل انشااللہ قریب آ جاۓ گی۔
مسائل کا حل صرف اسلامی نظام ہی ہے۔
اور اس حقیقت کو قبول کرنے کے لۓ کؤی تیار نہی۔

 

khipk

Senator (1k+ posts)
I don't know what their vision is, even in this video selling Islam not what they plan to do, we all know what MMA did in KPK, NOTHING

My vote is for PTI the only visionary leader is Imran Khan.

Plus I can't understand why the video shows burning US Flag, Ignorant mind set, We not to stop blaming others for our miseries

Agreed 100% misplaced priorities, this "tarana" glorifies that the " Tehrik nay har basti main Islam ka parcham lehraya" then they should keep off politics and do tabligh instead, cause the target of elections are Forming government, and the duty of the govt is to provide services to people and not dong tableegh.

This actually shows how clueless they themselves are.
It says "lo chala jamat ka lashkar lay ker, paigham e muhabbat lay ker" and in the next second it shows American flag burning. Irony ???
Apart from that the song itself is a rip-off from 1965 war song. and the term "Tehrik" is ripp-off from MQMs solgans.
 

Khosa

MPA (400+ posts)
Jamat-e-Islami is a liability on Pakistan. They always support anti-Pakistan element who are destroying our motherland. JI must be banned like Bangladesh
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


الله اکبر کے ترانوں میں صداقت ہے، جس دن مسلمانوں کے دلوں میں ایمان کی صداقت اتر
گئ اس دن انقلاب کی منزل انشااللہ قریب آ جاۓ گی۔
مسائل کا حل صرف اسلامی نظام ہی ہے۔
اور اس حقیقت کو قبول کرنے کے لۓ کؤی تیار نہی۔




عزیزم ، پاکستانی قوم کا المیہ اور ضرورت صرف قیادت ہے ، جب تک یہ کام نہیں ہوگا ، باقی سب چیزیں ضمنیاں ہیں ،


جماعت اسلامی ، دوسری مذہبی جماعتوں سے قدرے مختلف ہے ، اسے اپنی یہ حثیت برقرار رکھنی چاہیے ، قوم ووٹ دے یا نا دے ، دونوں سورتوں میں ٹکٹ امین اور بہترین کو ہی ملنا چاہیے ، مالی حثیت اور سماجی مقام سب دنیاداری ، اور مذہبی شکل و ساخت غیر ضروری


جس طرح دوسری فرقہ پرست جماعتیں مذھبی جذبات کا استحصال کرتی ہیں ، جماعت خود کو ایسی قباحتوں سے محفوظ کر سکتی ہے ، جس طرح مولانا فضل کا کردار سب کے سامنے ہے ، مگر جب بھی تقریریں اور جلسے سنو ، اسلامی انقلاب ، شریعت محمدی ہی کے واعظ ،


ملک کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہو ؟؟؟ خائن یا امین ؟؟ ، مذہبی یا غیر مذہبی ہونا بحث ہی الگ ، نظام اسلامی ہو یا کوئی دوسرا ، فلوقت سارا فساد انتظام کا ہے ، لچوں کے ہاتھ کوئی بھی نظام ہو حاصل ملوکیت اور ظلم






 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
JI should join Hands with PTI this time, otherwise they will be thrown under the bus as usual.

This was just suggestion of Syed Munawar.........but how PTI JAZBATI MEMBERS opposed on this forum........I think before giving comments we all should wait of any response of our leaders if we belive and love them.

The election results will show what is the end of solo flight.