حسنِ اتفاق۔۔۔
!ایک عجیب داستان۔۔۔۔۔
اتفاقًا جب پاکستان میں جیل توڑے جانے کا واقعہ پیش آیا، انہی دنوں 3دیگر ممالک کی جیلوں پر
بھی دھاوے بولے گئے اور سینکڑوں قیدی فرار ہوئے۔ پاکستان، عراق، لیبیا، سعودی عرب۔
مزید حسنِ اتفاق یہ ہوا کہ ان تمام جیلوں میں القائدہ کے تکفیری دہشت گرد زیرِ حراست تھے۔
اور جب یہ سننے میں آیا کہ چاروں جیلوں کو توڑنے کا طریقہ بھی ایک جیسا تھا، تعجب کی
انتہا نہیں رہی، حیرانی اور پریشانی نے آ گھیرا، بھلا اتفاق اس طرح کے بھی ہوسکتے ہیں؟
پاکستان میں تو ایک لشکر دندناتا ہوا، اسلحہ کے زیور سے آراستہ، جیل میں روح افزا اور
سموسے نوشِ جان کرسکتا ہے، لیکن، عراق، اور وہ بھی ابو غریب جیل، جو امریکہ بہادر کے
کی دلیرافواج کی حفاظت میں ہے, ایسی جیل کہ جسکی سکورٹی کو دیکھ کر دیگر ممالک اپنی
حساس جیلوں کی سکورٹی ترتیب دیتے ہیں۔۔۔۔ اسے بھی چند مشیں گنوں کی مدد سے توڑا گیا۔۔۔۔
اور پھر سعودی عرب اور لیبیا کی جیلیں۔۔ کیا اتفاقات میں اتنی مشابہت ہوتی ہے؟ یا خدا یہ
ماجرا کیا ہے؟
یہ معمہ آج جا کر حل ہوا، آسٹریا کے روزنامہ جریدے "ڈیرسٹنڈرڈ" نے ایک رپورٹ پیش کی
ہے جس نے سارے پردے چاک کردیے اور تمام پردہ نشینوں کے نام آشکار کردیے، اور لٹیروں
کےسب ٹھکانوں کی مخبری کردی۔
اس رپورٹ کے مطابق تمام ممالک میں جیل توڑے جانے کے واقعات کے پیچھے وہاں کی قومی
ایجنسیوں کا ہاتھ ہے، اس آپریشن کی نگرانی سعودی وزیرِ خارجہ بندر بن سلطان کر رہا تھا۔ ان
تمام ممالک کی ریاستی ایجنسیاں "پالتو۔۔۔۔۔ کی طرح بندر کے فرمان کو پورا کرتی رہیں"۔
جیل سے قیدیوں کو آزاد کروانے سے پہلے ان سے یہ معاہدہ کیا گیا کے انہیں شام بشار الاسد
کی حکومت کے خلاف لڑنے بھیجا جائے گا۔ دوسرے لفظوں میں قیدیوں کو مجرم اور گناہ گار
کے عہدے سے ترقی دے کر جہادی کا عہدہ دے دیا گیا، اور شام بھیج دیا گیا۔۔ اور یوں شام میں
دہشت گردوں کی بغاوت کا نام جہاد بھی پڑ گیا۔

پاکستانی میڈیا کے نام۔۔
تمہیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے۔
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے۔
The intelligence agency of a regional state is behind the recent escapes of al-Qaeda agents from prisons in Iraq, Libya, Pakistan, and Saudi Arabia to make them join foreign-backed militants in Syria, a new report says.
The report published by the Austrian daily, DerStandard said that the prison breaks were staged with the help of a Persian Gulf country, without saying its name, to support the al-Qaeda-affiliated extremist group in Syria, al-Nusra Front.
It said that the prisoners were helped to escape under the condition that they will be sent to Syria to fight against the government of President Bashar al-Assad.
Pointing to the survival of al-Qaeda two years after the death of its founder, Osama Bin Laden, despite massive drone strikes in Pakistan and Yemen, sprawling surveillance programs, and global intelligence operations, the report said the real secret of al-Qaeda’s survival is that its offshoots in different countries closely cooperate with some of the regional countries.
Informed observers believe that Saudi Arabia has been mobilizing al-Qaeda operatives from regional countries to fight in Syria. They say Saudi intelligence chief Prince Bandar Bin Sultan is in charge of the operation.
Top Taliban commanders said that they have managed to smuggle over two dozen militants they broke out of a prison in the restive northwestern Pakistan on July 29.
On July 27, Libyan security officials said that over 1,000 inmates have escaped from a prison near the eastern city of Benghazi in a stunning jailbreak.
Militants armed with mortars and machine guns also targeted two Iraqi prisons in Taji and Abu Ghraib on July 22, breaking hundreds out of jail.
Saudi Arabia’s Foreign Minister Saud al-Faisal said on June 25 that Riyadh believes the al-Qaeda-linked groups in Syria should be armed, but weapons shipments to the Syrian government should be stopped.
Syria has been gripped by deadly unrest since 2011. The United Nations says more than 100,000 people have been killed and a total of 7.8 million others displaced since the outbreak of the violence.
http://www.presstv.ir/detail/2013/08/26/320637/persian-gulf-state-behind-alqaeda-agents-escape/