Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
نوازشریف اور جہانگیر خان ترین کے بچوں کی آفشور کمپنیوں میں فرق یہ ہے کہ جہانگیر خان ترین صاحب نے اپنے سب اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں_
سب رقم قانونی طریقوں سے منتقل ہوئی اور رقم کہاں سے آئی اس کی بھی ساری تفصیل ظاہر کی گئی ہے اور جہانگیر خان ترین سب سے ذیادہ ٹیکس دینے والے پارلیمنٹیرینز میں سے ہیں_
جبکہ نوازشریف کے بچوں کے اثاثوں کا کچھ بھی ظاہر نہیں اثاثے کب بنے؟ رقم کہاں سے آئی ؟ پاکستان سے رقم کیسے منتقل ہوئی؟ سب کچھ خفیہ رکھا گیا اور جب یہ کمپنیاں بنی تب نوازشریف صاحب نے انکم ٹیکس بھی نہ ہونے کے برابر دیا_ نہ ہی نوازشریف نے کبهی اپنے گوشواروں میں ان کمپنیوں کا ذکر کیا اور نہ کپٹین صفدر نے_